امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

امام حسین علیہ السلام

2 ووٹ دیں 04.0 / 5

امام حسین علیہ السلام

(صبا اکبر آبادی)

بنتِ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی گود کا پالا ہوا حسین علیہ iiالسلام
انوارِ سرمدی سے اُجالا ہوا حسین علیہ iiالسلام

نانا کی تربیت سے سنبھالا ہوا حسین علیہ iiالسلام
سانچے میں‌ اعتبار کے ڈھالا ہوا حسین علیہ iiالسلام

تنہا امین مصحف پروردگار iiکا
وارث نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حلم کا اور ذوالفقار iiکا

ایمان کے چراغ کی تابندگی حسین علیہ iiالسلام
جس سے اجالا دین کا وہ روشنی حسین علیہ iiالسلام

سبطِ نبی صلی اللہ علیہ وسلم و ابن بتول و علی علیہ السلام ، حسین علیہ السلام
آدم کو جس پہ ناز ہو وہ آدمی حسین علیہ iiالسلام

قرآن کی آیتوں کے معانی حسین علیہ السلام iiہیں
اسلام کی تمام جوانی حسین علیہ السلام iiہیں
امام حسین علیہ السلام
(صبا اکبر آبادی) بنتِ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی گود کا پالا ہوا حسین علیہ iiالسلام
انوارِ سرمدی سے اُجالا ہوا حسین علیہ iiالسلام

نانا کی تربیت سے سنبھالا ہوا حسین علیہ iiالسلام
سانچے میں‌ اعتبار کے ڈھالا ہوا حسین علیہ iiالسلام

تنہا امین مصحف پروردگار iiکا
وارث نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حلم کا اور ذوالفقار iiکا

ایمان کے چراغ کی تابندگی حسین علیہ iiالسلام
جس سے اجالا دین کا وہ روشنی حسین علیہ iiالسلام

سبطِ نبی صلی اللہ علیہ وسلم و ابن بتول و علی علیہ السلام ، حسین علیہ السلام
آدم کو جس پہ ناز ہو وہ آدمی حسین علیہ iiالسلام

قرآن کی آیتوں کے معانی حسین علیہ السلام iiہیں
اسلام کی تمام جوانی حسین علیہ السلام iiہیں

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

کوئی تبصرہ موجودنہیں ہے
*