امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

زبان وادب لائبریری

زمین کا نظام حجت خدا کے بغیر ممکن نہیں ہے؟

زمین کا نظام حجت خدا کے بغیر ممکن نہیں ہے؟

کیا امام زمان (ع) کا حجت ہونا، قرآن کریم کی آیت « رسلا مبشرين و منذرين لئلا يكون للنّاس علي الله حجّة بعْد الرسلِ » کے خلاف نہیں ہے ؟

مزید

اسلامی تربیت کی اہمیت اور اسکے اہم اصول

اسلامی تربیت کی اہمیت اور اسکے اہم اصول مقدمہ   قرآن وسنت کی نگاہ میں  اسلامی  تربیت اس قدر اہم ہے کہ قرآن مجید نے اسے انبیاء کی بعثت کے اہداف میں سے قرار دیا ہے :چنانچہ ارشاد باری تعالی  ہوتا ہے ( هُوَ الَّذِی بَعَثَ فىِ الْأُمِّيِّنَ رَسُولًا مِّنهُْمْ يَتْلُواْ عَلَیهِْمْ ءَايَاتِهِ وَ يُزَكِّیهِمْ وَ يُعَلِّمُهُمُ الْكِتَابَ وَ الحِْكْمَةَ وَ إِن کاَنُواْ مِن قَبْلُ لَفِی ضَلَالٍ مُّبِین)

مزید

شب قدر علامہ طباطبائی کی نگاہ میں

شب قدر علامہ طباطبائی کی نگاہ میں دیباچہ ماہ مبارک رمضان کے اہم مناسبتوں میں سے ایک شب قدر ہے جو ہمیشہ سے مومنوں کرتو جہات کا مرکز بنا رہا ہے اور ورہے گا۔ یہ مختصر تحریر جو آپ کے پیش ہونے جا رہی ہے شب قدر کے بارے میں عظیم مفسر قرآن  مرحوم علامہ طباطبائی کےنظریات کو مورد بحث قرار دیا ہے جو انہوں نے اپنی گرانسنگ تفسیر" المیزان " میں قرآن کریم کے دوسورتوں "دخان" اور "قدر" میں کی تفسیر  میں مرقوم فرمائے ہیں۔ امید کرتا ہوں کہ محقق اور مبلغ حضرات کے توجہات کو اپنی طرف مبذول کرنے میں کامیاب ہو جائےاور احیاء کی راتوں کو پہچنوانے میں موثر ثابت ہوجائے۔

مزید

علت خوشبختی یا بدبختی قرآن کی نگاہ میں

علت خوشبختی یا بدبختی  قرآن کی نگاہ میں قرآن کریم کی متعدد آیات و روایات سے استفادہ ہوتا ہے کہ استغفاراور ترک گناہ انسان کے مال اور معاشرے کی تعمیر و آبادی  وغیرہ  میں فراوانی ، وسعت اور خوشبختی کا باعث ہے جبکہ اس کے  برعکس خدا کی نافرمانی اور دوسروں پر ظلم کرنا،فقر و بدبختی کا سبب بنتا ہے۔

مزید

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

کوئی تبصرہ موجودنہیں ہے
*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک