امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

امام حسین(علیہ السلام)

یزیدی آمریت – جدید علمانیت بمقابلہ حسینی حقِ حاکمیت (1)

یزیدی آمریت – جدید علمانیت بمقابلہ حسینی حقِ حاکمیت (1)

يزیدی آمریتیں اور جدید علمانیتیں (سیکولر قوتیں) سیاسی مشروعیت (Political Legitimacy) کو حقانیت (Rightfulness) سے الگ سمجھتی ہیں۔

مزید

کربلا ۔۔۔وقت کے ساتھ ساتھ

کربلا ۔۔۔وقت کے ساتھ ساتھ وقت کے ساتھ ساتھ جیسے جیسے دنیاکے علم و شعور میں اضافہ ہوتا چلاجارہاہے،اہدافِ کربلاکی تبلیغ اور پیغامِ کربلا کو عملی کرنے کی ذمہ داری بھی بڑھتی چلی جارہی ہے

مزید

کربلا اور اصلاح معاشرہ

کربلا اور اصلاح معاشرہ حمد و ثنا پروردگار عالم ایک جو لائق حمد ہے ، درود سلام ہو محمد و آل محمد پر جو درود و سلام کے مستحق ہیں ۔ میرا سلام ہو شہیدان کربلا پر کہ جنہوں نے اپنے خون سے شجر اسلام کی آبیاری کی اور دنیا کے انسانوں کو درس حریت و آزادی دیا۔

مزید

واقعہ کربلا کے پس پردہ عوامل

واقعہ کربلا کے پس پردہ عوامل  کيا حالات پيش آئے تھے کہ کربلا کا واقعہ رونما ہوا؟ ميں نے ايک مرتبہ عبرت ہائے کربلا کے عنوان پر کئي تقارير کيں تھيں کہ جن ميں مَيں نے کہا تھا کہ ہم اِس تاريخي حادثے سے سيکھے جا نے والے درسوں کے علاوہ عبرتيں بھي حاصل کرسکتے ہيں۔ ’’درس‘‘ ہميں يہ بتاتے ہيں کہ ہميں کيا کرنا چاہيے جبکہ ’’عبرتيں‘‘ ہم سے يہ کہتي ہيں کہ کيا حادثہ پيش آيا ہے اور کون سے واقعہ کے وقوع پذير ہونے کا امکان ہے۔

مزید

حسین شناسی یعنی حق پرستی (حصّہ دوم)

حسین شناسی یعنی حق پرستی (حصّہ دوم) حسینی کے معنی یہ نہیں ہیں کہ ہم حسین علیہ السلام کا نام لیتے ہیں۔ نام حسین تو سب لیتے ہیں، ساری مخلوق حسین علیہ السلام کا نام لیتی ہے، کون نہیں لیتے؟ ہندو لیتے ہیں، مسیحی لیتے ہیں، یہودی لیتے ہیں، سنی لیتے ہیں، شیعہ لیتے ہیں

مزید

حسین شناسی یعنی حق پرستی( حصہ اول)

حسین شناسی یعنی حق پرستی( حصہ اول) دو عنوان حسینیت اور یزیدیت ان کی شناخت کیوں ضروری ہے؟ اگر فقط علم کی حد تک اور معلومات کی حد تک انسان کے علم میں اضافہ ہو تو فرق نہیں پڑتا کہ کربلا کے بارے میں اس کی معلومات زیادہ ہوں یا بغداد کے بارے میں، یہ معلومات انسان کو کہیں بھی نہی پہنچاتیں۔

مزید

امام حسین علیہ السلام کون ہیں

امام حسین علیہ السلام کون ہیں سید الشہدا، امام حسین بن علی علیھما السلام، رسول اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے نواسے اور شیعوں کے تیسرے امام ہیں۔

مزید

''عاشورا ''وجود میں آنے کے اسباب

''عاشورا ''وجود میں آنے کے اسباب عاشورا درحقیقت پاک و پاکیزہ افکار و کردار اور غیروں کے ذریعہ اسیر شدہ دلوں کے درمیان تقابل کا نام ہے۔

مزید

عزاداری کو درپیش خطرات

عزاداری کو درپیش خطرات تاریخ بشریت نے اپنے سینے پرایسے بے شمار حوادث کو ثبت کیا ہے کہ جن کی ہولناکی اور وحشت ،زمان و مکان کی حدود کا لحاظ کئے بغیر آج بھی انسانیت کے لئے کابوس کی حیثیت رکھتی ہے۔خدا کی اس بہترین مخلوق کی سر نوشت اتنی پیچیدہ ہے کہ کبھی کبھی تجزیہ اور تحلیل کی زبان گنگ ہو جاتی ہے

مزید

عزاداری کی مشکلات کیا ہیں؟

عزاداری کی مشکلات کیا ہیں؟ کتاب ”امام حسین (ع) انبیاء کے وارث“ کے مولف حجة الاسلام والمسلمین اکبر دہقان نے ایک مقالہ میں عزاداری سے متعلق آٹھ بنیادی سوالوں کا جواب دیا ہے ۔

مزید

امام حسین علیہ السلام

امام حسین علیہ السلام بنتِ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی گود کا پالا ہوا حسین علیہ ii السلام----- انوارِ سرمدی سے اُجالا ہوا حسین علیہ ii السلام

مزید

ہندہ کا عجیب خواب

ہندہ کا عجیب خواب ہندہ کا خواب میں حضور کو دیکھنا اور درِ زندان میں آکر پوچھنا کہ قیدیو! یہ بتاوٴ کہ تم میری شہزادی زینب کوجانتی ہو؟ امام حسین علیہ السلام کا سب سے بڑا دشمن تھا یزید مگر آخر میں مجبو رہوکر اسے بھی دربار میں کہنا پڑا: خدا لعنت کرے ابن زیاد پر، اُس نے حسین کو قتل کر دیا

مزید

روزِ عاشوره

روزِ عاشوره عاشورہ کا دن، نمازِ ظہر کا وقت آیا۔ کچھ اصحاب باقی ہیں۔ اُن میں سے ایک عرض کرتے ہیں: فرزند رسول! زوال کا وقت شروع ہوگیا۔ میرا دل چاہتا ہے کہ آپ کی اقتداء میں آخری نماز پڑھ لیں۔ امام حسین بڑے خوش ہوئے۔

مزید

زندگی نامہ حضرت امام حسین علیہ السلام

زندگی نامہ حضرت امام حسین علیہ السلام حضرت امام حسن علیہ السلام کی ولادت کے بعد پچاس راتیں گزریں تھیں کہ حضرت امام حسن علیہ السلام کا نطفہ وجود بطن مادر میں مستقر ہوا تھا ۔ حضرت امام جعفرصادق علیہ السلام ارشاد فرماتے ہیں کہ ولادت حسن اوراستقرارحمل حسین میں ایک طہر کا فاصلہ تھا

مزید

امام حسین (ع) کا اپنی شہادت کے بارے میں آگاہ ہونا

امام حسین (ع) کا اپنی شہادت کے بارے میں آگاہ ہونا سوال :کیا حضرت سید الشہداء علیہ السلام مکہ سے کوفہ کی طرف اپنے سفر میں آگاہ تھے کہ وہ شہید ہو جائیں گے؟دوسرے الفاظ میں ،کیا حضرت امام حسین علیہ السلام شہادت کی غرض سے عراق کی طرف روانہ ہوئے تھے یاسو فیصدی ایک عادلانہ اسلامی حکومت تشکیل دینے کی غرض سے؟

مزید

اسلام زندہ ھوتا ھے ھر کربلا کے بعد

اسلام زندہ ھوتا ھے ھر کربلا کے بعد احیائے تفکر اسلامی کی بحث کی اہمیت اور ضرورت کا اندازہ تب ہی ہو تا ہے جب ہم اپنا ، اپنے معاشرے اور اپنی سوسائٹی کے تشخص اور پہچان کو تفکر اسلامی کے مدیون جانیں ۔اس حقیقت سے انکار کی قطعی گنجائش نہیں کہ دین اسلام ہی وہ واحد دین ہے جو نہ صرف تھیوری اور نظریہ سازی کرتا ہے بلکہ معاشرے اور سوسائٹی میں عملی جامہ پہننے اور میدان عمل میں سرگرم رہنے پر بھی زور دیتا ہے

مزید

عزاداری انبیاء و ائمہ طاہرین علیہم السلام

عزاداری انبیاء و ائمہ طاہرین علیہم السلام سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کے غم میں عزاداری کی ایک طویل تاریخ اور بلند مقام ہے۔ جب حضرت آدمٴ کو زمین پر بھیجا گیا تو وہ کچھ عرصہ تلاش میں تھے کہ کس طرح اپنے ماضی کی تلافی کریں اور بارگاہِ الہی میں دوبارہ حضور کی سعادت حاصل کریں۔ چنانچہ جناب جبرئیلٴ نازل ہوئے اور یہ کلمات تعلیم فرمائے تاکہ ان کے وسیلے سے اذنِ وصال مل جائے

مزید

انسان کو بیدار تو ہو لینے دو

انسان کو بیدار تو ہو لینے دو انسان کو بیدار تو ہو لینے دو : ہرقوم پکارے گی ہمارے ہیں حسین (ع) (نظم)

مزید

حسنین کے فضائل صحیحین کی روشنی میں

حسنین کے فضائل صحیحین کی روشنی میں امام بخاری نے ابو ھریرہ سے نقل کیا ھے : جب خرموں کے توڑنے اور چننے کا وقت ھو جاتا تھاتو لوگ رسول(ص) کے پاس خرمہ زکات کے طور پر لایا کرتے تھے ، چنانچہ حسب دستور لوگ چاروں طرف سے آنحضرت(ص) کی خدمت میں خرمہ لے کر آئیجن کا ایک ڈھیر ہوگیا، حسنین علیھما السلام ان خرموں کے اطراف میں کھیل رھے تھے ،ایک روز ان دونوںشہزادوں میں سے کسی ایک نے ایک خرمہ اٹھا کر اپنے دهن مبارک میں رکھ لیا !جب رسول(ص) نے دیکھا تو اس کو شہزادے کے دهن سے باھر نکال دیا اور فرمایا: ” اَماَ عَلِمْتَ اَنَّ آل مُحَمَّدٍ لَایَاٴکُلُوْنَ الصَّدَقَة“ ؟اے میرے لال! کیا تمھیں نھیں معلوم آل محمد پر صدقہ حرام ھے، وہ صدقہ نھیں کھاتے؟!

مزید

کربلا ۔حق وباطل کی پہچان

کربلا ۔حق وباطل کی پہچان جب سے ہم نے ہوش سنبھالا ہے بڑے بڑے دانشوروں،حکما اورعلما سے یہ سنتے چلے آرہے ہیں کہ واقعہ کربلا نے حق وباطل میںتمیز پیدا کردی ہے۔ حکیم الامت علامہ اقبال نے ایک فارسی نظم ”درمعنی حریت اسلامیہ وسرحادثہ کربلا“ کے موضوع کے تحت کہی ہے۔ اس میں وہ ارشاد فرماتے ہیں:

مزید

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

کوئی تبصرہ موجودنہیں ہے
*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک