امام حسین(علیہ السلام)
کربلا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ درس انسانیت
- شائع
-
- مؤلف:
- حجۃ السلام والمسلمین سید اعجاز حسین موسوی
- ذرائع:
- بشکریہ فضائل ڈاٹ کام

افق پر محرم کا چاند نمودار ہوتے ہی دل محزون و مغموم ہوجاتا ہے ، ذہنوں میں شہداء کربلا کی یاد تازہ ہوجاتی ہے اور اس یاد کا استقبال اشکوں کی نمی سے ہوتا ہے
پیام عاشورا
- شائع
-
- مؤلف:
- حجۃ السلام والمسلمین سید فتح محمد زیدی
- ذرائع:
- بشکریہ فضائل ڈاٹ کام
واقعۂ عاشورا تاریخ انسانی میں اپنی مثال آپ ہے ۔ جس کی یاد ہر نبی کے کلیجہ کو برماتی رہی اور ہر دور میں اس واقعہ نے لوگوں کو جلاء بخشی ہے ۔شب عاشور میں امام حسین نے مادی چراغوں کو گل کر کے قیامت تک آنے والی بشریت کے لئے نور ایمان کی شمع روشن کر دی جس کی روشنی کبھی ماند نہیں پڑ سکتی ، اور اس شمع سے پھوٹنے والی شعاعیں وادی ظلم و ستم میں تڑ پتے بلکتے انسانوں کی ہدایت کرتی ہیں
قیام حسین اور درس شجاعت
- شائع
-
- مؤلف:
- حجۃ السلام والمسلمین سید نقی حیدر نقوی
- ذرائع:
- بشکریہ فضائل ڈاٹ کام
کربلا کی جنگ حقّ و باطل کے درمیان حدِّ فاصل ہے ۔ جسکوامام حسین نے اپنے لہو کی سرخی سے روشن اور نما یاں کر دیا ہے ۔ امام حسین نے انسانیت کو ظلم سے مقابلہ کا سبق پڑ ھایا اور حقّ و باطل کی جنگ میں مصلحت سے کام لینے والوں کو ایک درس دیا کہ اسلام کی حفاظت کا جب وقت آ ئے
عاشورائے حسینی کا فاتح کون؟
- شائع
-
- مؤلف:
- ارشاد حسین ناصر
عاشورائے حسینی جب کربلا کے گرم ریگزار پر آغوش رسالت کے پروردہ سوار دوش رسالت و نبوت‘ نبی کے نورعین فاطمتہ الزہرا(ع)کے دل کے چین‘ علی بن ابی طالب (ع)کی شجاعت و امامت کے وارث‘ اپنے وقت میں باری تعالی کی پسندیدہ ترین شخصیت حضرت حسین بن علی(ع)کو اپنے اعزا و اقرباء جاں نثار اصحاب و انصار بھائی ‘بھتیجوں‘ بھانجوں اور بیٹوں کے ساتھ ظالموں‘ جابروں‘ فاسقوں اور جاہ طلب یزیدی افواج نے تہہ تیغ کردیا
تربت حسینی کی فضیلت
- شائع
-
- مؤلف:
- آیت اللہ شہید سید عبد الحسین دستغیب
- ذرائع:
- اقتباس از گناہان کبیرہ
اس کے عظیم اثرات کے متعلق بہت سی روایتیں موجود ہیں۔ہم ذیل میں فضیلت تربت کی دو روایتوں اور توہین کے برے اثرات پر مبنی دو واقعات بیان کرنے پر اکتفا کرتے ہیں۔
اور مدینہ کا چاند جب غروب ہوگیا
- شائع
-
- مؤلف:
- علامہ عابد عسکری فاضل قم لاہور
چھوٹے بچوں نے جن کے سرپر یتیمی کی سیاہ گھٹائیں چھا رہی تھیں باپ کی قبا کا دامن پکڑ کر کہا بابا ہمیں کس کے سہارے چھوڑ کر جا رہے ہو بیوی زیادہ حوصلہ مند تھی مگر شوہر کو موت کے منہ میں جاتے دیکھ کر وہ نہ رہ سکی روتے ہوئے بولی میرے سرتاج میں کیاکروں گی؟
ملک و ملت کی بقا کا راز کربلا میں ہے
- شائع
-
- مؤلف:
- اختر رضوی
اگر آئندہ پاکستان میں جھانک کر دیکھیں تو ملک کی تصویر بڑی خوفناک اور دھندلی سی نظر آئے گی
محرم الحرام اور وحدت مسلمین
- شائع
-
- مؤلف:
- علامہ سید ساجد علی نقوی
محرم الحرام میں حضرت امام حسین اور ن کے اصحاب باوفا کی مظلومانہ شہادت کی یادتازہ کرنے ثانی زہرا حضرت سیدہ زینب کے باطل شکن خطبات اور طریق عزاداری کو زندہ کرنے کے لئے دور حاضر میں افکار حسینی کے فروغ اور کارہائے زینبی کی ترویج کے لئے اسلام کی اصل شکل دنیا پر واضح کرنے اور یزیدیت کے روپ میں موجودہ عزاداری کی ان مقدس محافل میں دشمن قوتوں کی طرف سے رکاوٹوں کا سلسلہ جاری ہے۔
مجالس عزاء اور سیرت سازی
- شائع
-
- مؤلف:
- حکیم شجاعت
خداوند کریم نے انسان کی ہدایت کیلئے انبیاء و مرسلین کو بھیجا۔ مقدس کتابیں نازل فرمائیں۔ شریعتیں بھیجیں جن میں سب سے آخر اور کامل ترین شریعت وہ ہے جس کو خاتم النبین حضرت محمد مصطفےٰ کے ذریعے سے بھیجا گیا
گریہ سے متعلق واعظ اور سامع کے درمیان مناظرہ
- شائع
ایک بہت ہی پڑھے لکھے واعظ نے منبر پر تقریر کے دوران امام حسین علیہ السلام پر رونے کے سلسلے میں بہت سی روایتیں نقل کیں جن میں ایک یہ کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا:
”کل عین باکیة یوم القیامة الاعین بکت علی مصائب الحسین فانها ضاحکة مستبشرة بنعیم الجنة“۔[1]
”روز قیامت ہر آنکھ گریہ کنا ں ہوگی لیکن امام حسین علیہ السلام کی مصیبت پر رونے والی آنکھیں خدا کی نعمت دیکھ کر ہشاش وبشاس ہوں گی“۔
اسوہ حسینی
- شائع
انسان کو کمال انسانی کی منزل تک پہنچانے کے لئے رب العالمین کی طرف سے جو سلسلہ انبیاء و مرسلین کا قائم ہوا تھا،
امام حسن(ع) کی صلح اور امام حسین (ع)کے قیام کا فلسفہ
- شائع
-
- مؤلف:
- حجة الاسلام والمسلمین غلام عباس رئیسی
حضرات ائمہ اطہار کی سیرت اور عملی زندگی میں بہت زیادہ مشترکات نظر آتے ہیں اور یہ ایک مسلم بات ہے ۔
شہادت امام حسین (ع) کا اصلی مقصد
- شائع
-
- مؤلف:
- جماعت اسلامی کے امیرسید ابو الاعلی مودودی
ہر سال محرم میں کروڑوں مسلمان‘ شیعہ بھی اور سنی بھی امام حسین (ع) کی شہادت پر اپنے رنج و غم کا اظہار کرتے ہیں۔
ساباط و کربلا ایک ہی مقصد کے دونام
- شائع
-
- مؤلف:
- پیغمبر نوگانوی
ساباط و کربلا عراق کے وہ تاریخی مقام ہیں جہاں پر رسول خدا کے معصوم فرزندوں حضرت امام حسن اور حضرت امام حسین نے مردانہ وار باطل کا مقابلہ کیا
کربلا،عقیدہ و عمل میں توحید کی نشانیاں
- شائع
-
- مؤلف:
- جواد محدثی
توحید کا عقیدہ صرف ایک مسلمان کے ذہن اور فکر پر ہی اثر انداز نہیں ہوتا بلکہ یہ عقیدہ اس کے تمام حالات شرائط اور تمام پہلوؤں پر اثر ڈالتا ہے۔ خدا کون ہے؟ کیسا ہے؟ اور اس کی معرفت و شناخت ایک مسلمان کی فردی اور اجتماعی اور زندگی میں اس کے موقف اختیار کرنے پر کیا اثر ڈالتی ہے؟ ان تمام عقائد کا اثر اور نقش مسلمان کی عملی زندگی میں مشاہدہ کیا جاسکتا ہے۔
انقلاب حسینی کے اثرات وبرکات
- شائع
-
- مؤلف:
- محمداشرف
حق کی فتح ہوئی اور باطل نابود ہوگیا اور بے شک باطل زوال پذیر اور ختم ہو جانے والا ہے۔ یہ سنت الہی ہے جو مخلوقات کے درمیان جاری ہے اور سنت الہی میں تبدیلی کاکوئی امکان ہی نہیں ہے۔
امام حسین علیہ السلام پر گریہ و زاری
- شائع
رونا ، اس حالت کو کھا جاتا ھے کہ جب انسان پر غم یا پریشانیاں آئیں اور اس کا دل ٹوٹا ہوا ہو یا بہت زیادہ خوشی کا موقع ہو۔
امام حسین علیہ السلام کی زیارت
- شائع
”ھمارے شیعوں کو زیارت قبر حسین علیہ السلام کی طرف حکم دو کیونکہ آپ کی زیارت ھر اس مومن پر واجب ھے جو خدا کی طرف سے آپ کی امامت کا اقرار کرتا ھے“۔
حضرت امام حسین علیہ السلام کی سبق آموز زندگی
- شائع
حضرت امام حسین علیہ السلام سے نقل ہوا کہ آپ نے فرمایا: میرے نزدیک ثابت ھے کہ رسول خدا (ص) نے فرمایا: نماز کے بعد بہترین کام کسی مومن کے دل کو خوش کرنا ھے، اگر اس کام میں گناہ نہ ہو۔