امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

امام حسین(علیہ السلام)

امام حسن(ع) کی صلح اور امام حسین (ع)کے قیام کا فلسفہ

امام حسن(ع) کی صلح اور امام حسین (ع)کے قیام کا فلسفہ

حضرات ائمہ اطہار کی سیرت اور عملی زندگی میں بہت زیادہ مشترکات نظر آتے ہیں اور یہ ایک مسلم بات ہے ۔

مزید

شہادت امام حسین (ع) کا اصلی مقصد

شہادت امام حسین (ع) کا اصلی مقصد ہر سال محرم میں کروڑوں مسلمان‘ شیعہ بھی اور سنی بھی امام حسین (ع) کی شہادت پر اپنے رنج و غم کا اظہار کرتے ہیں۔

مزید

ساباط و کربلا ایک ہی مقصد کے دونام

ساباط و کربلا ایک ہی مقصد کے دونام ساباط و کربلا عراق کے وہ تاریخی مقام ہیں جہاں پر رسول خدا کے معصوم فرزندوں حضرت امام حسن اور حضرت امام حسین نے مردانہ وار باطل کا مقابلہ کیا

مزید

کربلا،عقیدہ و عمل میں توحید کی نشانیاں

کربلا،عقیدہ و عمل میں توحید کی نشانیاں توحید کا عقیدہ صرف ایک مسلمان کے ذہن اور فکر پر ہی اثر انداز نہیں ہوتا بلکہ یہ عقیدہ اس کے تمام حالات شرائط اور تمام پہلوؤں پر اثر ڈالتا ہے۔ خدا کون ہے؟ کیسا ہے؟ اور اس کی معرفت و شناخت ایک مسلمان کی فردی اور اجتماعی اور زندگی میں اس کے موقف اختیار کرنے پر کیا اثر ڈالتی ہے؟ ان تمام عقائد کا اثر اور نقش مسلمان کی عملی زندگی میں مشاہدہ کیا جاسکتا ہے۔

مزید

انقلاب حسینی کے اثرات وبرکات

انقلاب حسینی کے اثرات وبرکات حق کی فتح ہوئی اور باطل نابود ہوگیا اور بے شک باطل زوال پذیر اور ختم ہو جانے والا ہے۔ یہ سنت الہی ہے جو مخلوقات کے درمیان جاری ہے اور سنت الہی میں تبدیلی کاکوئی امکان ہی نہیں ہے۔

مزید

امام حسین علیہ السلام پر گریہ و زاری

امام حسین علیہ السلام پر گریہ و زاری رونا ، اس حالت کو کھا جاتا ھے کہ جب انسان پر غم یا پریشانیاں آئیں اور اس کا دل ٹوٹا ہوا ہو یا بہت زیادہ خوشی کا موقع ہو۔

مزید

امام حسین علیہ السلام کی زیارت

امام حسین علیہ السلام کی زیارت ”ھمارے شیعوں کو زیارت قبر حسین علیہ السلام کی طرف حکم دو کیونکہ آپ کی زیارت ھر اس مومن پر واجب ھے جو خدا کی طرف سے آپ کی امامت کا اقرار کرتا ھے“۔

مزید

حضرت امام حسین علیہ السلام کی سبق آموز زندگی

حضرت امام حسین علیہ السلام کی سبق آموز زندگی حضرت امام حسین علیہ السلام سے نقل ہوا کہ آپ نے فرمایا: میرے نزدیک ثابت ھے کہ رسول خدا (ص) نے فرمایا: نماز کے بعد بہترین کام کسی مومن کے دل کو خوش کرنا ھے، اگر اس کام میں گناہ نہ ہو۔

مزید

امام حسین علیہ السلام اہل سنت کی نظر میں

امام حسین علیہ السلام اہل سنت کی نظر میں زیر نظرتحقیقاتی مقالہ میں اہل سنت کی کتب میں حضرت اباعبداللہ الحسین علیہ السلام کی شخصیت اور منزلت پر روشنی ڈالی گئی ہے اور اختصار سے آپ کے فضائل کی طرف اشارہ کیاگیا ہے

مزید

امام حسین (ع) اور شہدائے کربلا علیہم السلام کے مرثئے

امام حسین (ع) اور شہدائے کربلا علیہم السلام کے مرثئے آغاز اسلام سے آج تک تا ریخ اسلام میں واقعہ کربلا سے زیادہ درد ناک واقعہ پیش نہیں آیا چودہ سو سال گزرنے کے بعد بھی ابھی تک مومنین کے دلوں میں اس کی تاثیر موجودہے اس زمانے سے اہل بیت(ع) کے چاہنے والوں نے اپنی توا نائی کے مطابق اس سلسلے میں اشعار کہے ہیں۔

مزید

حسینی انقلاب

حسینی انقلاب اس بات کو سبھی مسلمان تسلیم کرتے ہیں کہ ۶۱ھ میں امام حسین - نے اپنی اور اپنے جاں نثاروں کی شہادت پیش کرکے اسلام کو بنی امیہ کے ہاتھوں تباہ ہونے سے بچالیا (آپ پر لاکھوں درود و سلام )

مزید

حسین شناسی

حسین شناسی دو عنو ان حسینیت اور یزیدیت ان کی شناخت کیوں ضروری ہے ؟ اگر فقط علم کی حد تک اورمعلومات کی حد تک انسان کے علم میں اضافہ ہو تو فرق نہیں پڑتا کہ کربلا کے بارے میں اس کی معلومات انسان کو کہیں بھی نہیں پہنچاتیں ۔

مزید

عشق کربلائی

عشق کربلائی یہ ظلم و جبر ہی ایک پیاس ہے جو صدیوں سے بجھائی جاتی ہے انسانوں کے خونِ ناحق سے

مزید

انبیاءکرام اور غم حسین علیہ السلام

انبیاءکرام اور غم حسین علیہ السلام وہ صاحبان عز وشرف کہ جن کہ صدقے میں کائنات بنی ، جن کے طفیل میں اس عالم کو خلقت ہستی عطا ہوا ۔ جن کے سبب اس عدم کو وجود کی پوشاک ملی ۔ اگر اس پر کوئی مصیبت آئے ، اذیت پہونچے اور یہ عالم خاموش رہے تو احسان فراموشی ہے

مزید

انا قتیل العبرہ

انا قتیل العبرہ عام طور پر مظلوم کی عزاداری کا دائرہ خاندان اور اعزاء ہی کے درمیان محدود رہتا ہے اور ورثاء بھی سوگواری کو ایک رسم کے طور پر انجام دیکر دوبارہ اپنے کام و زندگی میں لگ جاتے ہیں مگر اس کے برخلاف سر زمین کربلا پر کچھ اس طرح سے مظالم ڈھائے گئے

مزید

اھداف عزاداری امام حسین علیه السلام

اھداف عزاداری امام حسین علیه السلام

مزید

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

کوئی تبصرہ موجودنہیں ہے
*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک