امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

فاطمہ زھرا(سلام اللّہ علیھا)

حضرت زہرا علیھاالسلام کی شادی سے پہلے اپنے والدبزرگوار کے زیر سایہ

حضرت زہرا علیھاالسلام کی شادی سے پہلے اپنے والدبزرگوار کے زیر سایہ

۱- مدینہ کی طرف ہجرت- بعثت کے تیرھویں سال پیغمبر اکرم(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنی جان کی حفاظت اور آپنی تبلیغ کی بقاء کےلئے مکہ سے مدینہ کی طرف ہجرت فرمائی

مزید

حضرت فاطمہ(سلام اللہ علیھا) اپنے شوہر نامدار کے گھر میں

حضرت فاطمہ(سلام اللہ علیھا) اپنے شوہر نامدار کے گھر میں جب حضرت علی(علیہ السلام) اور جناب فاطمہ(علیھا السلام) کی شادی ہوگئی تو حضور اکرم نے حضرت علی(علیہ السلام) سے فرمایا: ”اطلب منزلاً “ایک گھر تلاش کرو، تو حضرت علی(علیہ السلام) نے رسول اللہ(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے گھر سے ذرا فاصلہ پر ایک جگہ تلاش کی اور وھاں آپناگھر تعمیر کرلیا-

مزید

حضرت فاطمہ(سلام اللہ علیھا) کی نشو ونما

حضرت فاطمہ(سلام اللہ علیھا) کی نشو ونما پیغمبر اکرم(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی سب سے پہلی زوجہ ”جناب خدیجہ ۻ بنت خویلد“کے والدین کا تعلق قریش سے تھا اور دونوں ہی جزیرہ نمائے عرب کے اعلیٰ ترین نجیب گھرانے سے تعلق رکھتے تھے-

مزید

حضرت فاطمہ زھرا(سلام اللہ علیھا) کی شخصیت کے چند نمایاں نقوش

حضرت فاطمہ زھرا(سلام اللہ علیھا) کی شخصیت کے چند نمایاں نقوش شہزادی کائنات(علیہاالسلام) کے تذکروں کا دائرہ کائنات میں نور کی پہلی کرن پھوٹنے سے لیکر آپ کی فانوس حیات کی روشنی کے گل ہونے والے لمحہ کے درمیان موجود وسعتوں سے کہیں زیادہ ھے-

مزید

حضرت فاطمہ زھراسلام اللہ علیھاکی شخصیت کی تجلّیاں

حضرت فاطمہ زھراسلام اللہ علیھاکی شخصیت کی تجلّیاں شہزادی کائنات(علیہاالسلام)، اللہ تعالی کے سب سے عظیم الشان پیغمبر کی ہیٹی،پہلے امام امیر الموٴمنین(علیہ السلام) کی شریکہٴ حیات، سلسلہ امامت کی دو درخشندہ ترین شخصیتوں کی مادر گرامی ہیں

مزید

حضرت فاطمہ زھرا(سلام اللہ علیھا) کا مختصر تعارف

حضرت فاطمہ زھرا(سلام اللہ علیھا) کا مختصر تعارف شہزادی کائنات حضرت فاطمہ زھرا(سلام اللہ علیہا)حضرت محمد مصطفی(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)اور جناب خدیجہ(علیہا السلام) بنت خویلد کی ہیٹی ھیں-

مزید

تفسیرِ عشقِ حق قندیلِ حُسنِ ذوق سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا

تفسیرِ عشقِ حق قندیلِ حُسنِ ذوق سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا زمانہ جاہلیت میں عربوں کے نزدیک بیٹی کو عزت و احترام کی نظر سے دیکھنا تو دور کی بات ہے ان کے حقیر اور ننگ و عار ہونے کا تصور اس طرح معاشرے میں رائج تھا کہ وہ بیٹیوں کو زندہ در گور کردیا کرتے تھے ۔

مزید

حضرت زہراء (ع) کا جناب ابوبکر سے اختلاف اور اس کی تحقیق

حضرت زہراء (ع) کا جناب ابوبکر سے اختلاف اور اس کی تحقیق واقعہ فدک اور جناب زہراء (ع) کا جناب ابوبکر سے اختلاف و نزاع صدر اسلام سے لے کر آج تک ہمیشہ علماء اور دانشمندوں کے درمیان مورد بحث و تحقیق رہا ہے

مزید

حضرت زھراء سلام اللہ علیھا(حصہ دوم)

حضرت زھراء سلام اللہ علیھا(حصہ دوم) فاطمۃ الزھرا(س)ء سلام اللہ علیھا پیغمراسلام(ص) کی بعثت کے پانچ سال بعد پیدا ہوئیں۔

مزید

حضرت زھراء سلام اللہ علیھا(حصہ اول)

حضرت زھراء سلام اللہ علیھا(حصہ اول) اے فاطمہ(س)تیرے ناراض ہونے سے خدا ناراض ہوتاہے ، اور تیرے راضی ہونے سے خدا راضی ہوتاہے۔

مزید

حضرت فاطمہ زہرا(ع) عظیم نعمت الٰہی

حضرت فاطمہ زہرا(ع) عظیم نعمت الٰہی امام جعفر صادق نے فرمایا کہ ’’يَاسيدِّۃَ نِسَائِ العَالَمِينَ‘‘

مزید

حضرت فاطمہ علیھا السلام کا عظیم ترین جہاد

حضرت فاطمہ علیھا السلام کا عظیم ترین جہاد  مختلف شعبہ ہائے زندگی میں ایک مرد مختلف قسم کی جدوجہد اور فعالیت انجام دینے میں اپنی بیوی کےساتھ دینے ، ہمراہی ، صبر اور موافقت کا مرہون منت ہے اور ہمیشہ یہی ہوتا رہتاہے۔

مزید

فضائل فاطمہ (س) قرآن کی زبانی

فضائل فاطمہ (س) قرآن کی زبانی فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا وہ عظیم خاتون ہیں جن کی حقیقی معرفت معصومین کے پاس ہے جس کا حصول فقط قرآنی آیات اور احادیث معصومین کے سایہ میں ہی ممکن ہے ۔ لہذا ایسی شخصیت کی حقیقی معرفت کا دعویٰ فقط انسان کامل ہی کر سکتا ہے ۔

مزید

فاطمة الزھرا (س)کی سیرت خواتین عالم کے لئے مشعل راہ و ھدایت کا مرکز

فاطمة الزھرا (س)کی سیرت خواتین عالم کے لئے مشعل راہ و ھدایت کا مرکز  نام فاطمہ اور مشہور لقب زہرا، سیدۃ النساء العلمین، راضیۃ، مرضیۃ، شافعۃ، صدیقہ، طاھرہ، زکیہ، خیر النساء اور بتول ہیں۔

مزید

فاطمہ سلام اللہ علیہا جن پر خاندان نبوت کو ناز ہے

فاطمہ سلام اللہ علیہا جن پر خاندان نبوت کو ناز ہے ایام فاطمیہ روان داوں ہیں اور ان ایام میں اس کانئات کی سب سے عظیم ہستی مرسل اعظم حضرت محمد مصطفیٰ کی دختر واحدکا یوم شہادت ٣ربیع الاخر کو منایا جاتا ہے

مزید

فاطمہ زھرا (س) رسالت و عصمت کا نایاب گوہر

فاطمہ زھرا (س) رسالت و عصمت کا نایاب گوہر جاہلیت کا وہ دور جس میں ظلم و ستم اپنے عروج پر تھا، اور انسانیت کا نام و نشان تک نہیں تھا جس دور میں بیٹی کو زندہ درگور کر کے فخر و مباہات کیا جاتا تھا اور عورت کی ذات کو ننگ و عار سمجھا جاتا تھا

مزید

فاطمہ(س) اور درس حق طلبی

فاطمہ(س) اور درس حق طلبی ١١ھ میں جب رسول اسلامۖ کی آنکھ بند ہو چکی ، منبر رسول پر غاصبانہ قبضہ کیا گیا ،جعلی حدیثیں بیان کی جانے لگیں تاریخ اسلام میں حکمرانوں کے ذریعہ ظلم واستبداد کا آغاز ہوا شعائر اللہ کی دھجیاں اڑائی جانے لگیں

مزید

اندازِ خطبہ فدک

اندازِ خطبہ فدک نبی اکرم ۰ کے اس دنیا سے رخصت ہونے کے بعد حکومت نے اپنے مشیروں کے مشورے سےفیصلہ کیا کہ فدک' جو کہ آباد اور اچھی فصل دینے والا باغ تھا' اسے جناب زہراٴ سے لے لیا جائے

مزید

رسالت کا گُلِ معطر حضرت فاطمہ(س)

رسالت کا گُلِ معطر حضرت فاطمہ(س) گلستانِ نبی اکرم کےاس گلِ معطر کے متعدد بامعنی نام و القاب ہیں جو بارگاہِ الہی سے فرشتے لے کر آئے ہیں۔ روایات میں آیا ہے کہ بارگاہِ معبود میں فاطمہ زہراٴ کے نو عظیم اور مقدس نام ہیں

مزید

فاطمہ اور صبر فاطمہ

فاطمہ اور صبر فاطمہ ابو بصیر نے روایت کی ہے کہ امام جعفر صادق ؑ فرماتے ہیں کہ جناب فاطمہ الزہرا ؑبیس جمادی الثانی کو جب کہ پیغمبر اکرم ؐ کی عمر پینتالیس سال تھی اس وقت بی بی اس دنیا میں تشریف لائیں آٹھ سال تک بی بی مکہ میں باپ کے ساتھ رہیں

مزید

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

علامہ شاہ مردان علوی:سیدہ فاطمہ سلام اللہ علیہا
2019-12-27 20:59:17

اچھی کاوش ھے لیکن موضوع میں تشفی خاطر کچھ محنت ضروری ھے

--

سلامت رہیں 

ایڈمن

*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک