امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

فاطمہ زھرا(سلام اللّہ علیھا)

حضرت فاطمہ (س)کی شہادت افسانہ نہیں ہے

حضرت فاطمہ (س)کی شہادت افسانہ نہیں ہے

حال ہی میں ایرانی صوبے سیستان و بلوچستان میں ایک تاریخ اسلام سے ناواقف شخص نے «فاطمہ زہراسلام اللہ علیہا کا افسانہ شہادت» کے عنوان کے تحت ایک مضمون لکھا ہے۔ اس نے اپنے مضمون میں سیدہ سلام اللہ علیہا کے فضائل و مناقب بیان کرنے کے بعد آپ سلام اللہ علیہا کی شہادت کا انکار کرکے آپ کی بے حرمتی کو چھپانے کی کوشش کی ہے.

مزید

از سہ نسبت حضرت زہرا‏ء عزیز

از سہ نسبت حضرت زہرا‏ء عزیز اہل سنت کے تفسیری، حدیثی، رجالی اور تاریخی منابع میں سینکڑوں آیات (راقم کی تحقیقات کے مطابق 135 آیات قرآنی) سیدہ کے بارے میں اور سینکڑوں روایات آپ (س) کے فضائل و کمالات کے سلسلے میں وارد ہوئی ہیں اور یہ سب حضرت ام ابیہا، سیدہ نساء عالمین اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی بے مثل و نظیر دختر کی کا خاصہ ہے

مزید

جناب ِسیدہ فاطمہ الزہراء .نویں قسط

جناب ِسیدہ فاطمہ الزہراء .نویں قسط ہم گزشتہ مضمون میں جناب ِ سیدہ سلام اللہ علیہا کی شادی کا ذکر کر تے ہو ئے ۔ان کے جہیز کی فہرست تک پہو نچے تھے۔ وہ جہیز نبی (ص) کی اطا عت کے دعویدار حضرات سے سوال پو چھ رہا ہے آج کے ہمارے جہیز کو دیکھ کر ،کہ کیا واقعی آپ حضور(ص) کے اتبا ع کے دعویدار ہیں؟

مزید

جناب ِسیدہ فاطمہ الزہراء .آٹھویں قسط

جناب ِسیدہ فاطمہ الزہراء .آٹھویں قسط ہم گزشتہ ہفتے یہاں تک پہونچے تھے کہ حضرت علی کرم اللہ وجہ کے اہل ِ خاندان نے ان کو مشورہ دیا کہ وہ حضرت فا طمہ (رض) کے لیئے دست ِ سوال دراز کر یں ۔اب آگے بڑھتے ہیں ۔

مزید

جناب ِسیدہ فاطمہ الزہراء .ساتویں قسط

جناب ِسیدہ فاطمہ الزہراء .ساتویں قسط ہم گزشتہ ہفتہ حضرت سیدہ سلام اللہ علہیا پر بات کرتے ہو ئے یہاں تک پہو نچے تھے کہ وہ حجرے او رمسجد ِ نبوی بننے کے بعد مدینہ منورہ تشریف لے آئیں

مزید

جناب ِسیدہ فاطمہ الزہراء .چھٹی قسط

جناب ِسیدہ فاطمہ الزہراء .چھٹی قسط ہم گزشتہ مضمون میں یہاں تک پہونچے تھے حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کی ولدہ محترمہ (رض) کی وفات ہو گئی۔اب آگے بڑھتے ہیں ۔

مزید

جناب ِسیدہ فاطمہ الزہراء .پانچویں قسط

جناب ِسیدہ فاطمہ الزہراء .پانچویں قسط ہم گزشتہ مضمون میں یہاں تک پہو نچے تھے کہ شعب ابو طالب سے حضرت فا طمہ الزہراء سلام اللہ علیہااپنے والدین کے ہمراہ واپس مکہ معظمہ تشریف لے آئیں ۔

مزید

جناب ِسیدہ فاطمہ الزہراء .چوتھی قسط

جناب ِسیدہ فاطمہ الزہراء .چوتھی قسط ہم جناب ِ سیدہ سلام اللہ علیہا کے بچپن کے حالات پربات کررہے تھے اور یہاں تک پہونچے تھے کہ ان کا چونکہ کو ئی بھائی نہ تھا لہذا جہاں وہ ایک بیٹی کی طرح نگہداشت اور ضروریات کا خیال رکھتیں

مزید

جناب ِسیدہ فاطمہ الزہراء .تیسری قسط

جناب ِسیدہ فاطمہ الزہراء .تیسری قسط ہم گزشتہ ہفتے حضرت فاطمہ الزہراء سلام اللہ علیہا کا ذکر کرتے ہو ئے ان کی کنیت ام َ محمد (ص)پر بات کر رہے تھے۔

مزید

جناب ِسیدہ فاطمہ الزہراء .دوسری قسط

جناب ِسیدہ فاطمہ الزہراء .دوسری قسط ہم گزشتہ قسط میں یہ عرض کر چکے ہیں کہ کسی کوحضرت سیدہ کا ساگھرانا نہ آج تک ملا ہے نہ ملے گا۔ اب آگے بڑھتے ہیں ۔

مزید

جناب ِسیدہ فاطمہ الزہراء پہلی قسط

جناب ِسیدہ فاطمہ الزہراء پہلی قسط حسب الحکم اپنے عزیز ترئین دوست جناب صفدر ھمدانی اورحسب وعدہ ہم اب اس ہستی پر بات کر نے جا رہے ہیں جن پہ بات کرنا دنیا کا سب سے مشکل کام ہے یہاں بھی پھر وہی دنیا اور عاقبت دونوں کو خطرہ ہے۔

مزید

فاطمہ، ماں کی خالی جگہ

فاطمہ، ماں کی خالی جگہ حضرت فاطمہ علیھا السلام نے اپنے بچپن سے لیکر شہادت تک کی مختصر زندگی کس طرح بسر کی ہے؟

مزید

فخر مریمّ سیدہ النسا العالمین دختر رسول ص اللہ سیدہ فاطمہ الزھرا الصلوۃ و السلام علیہا

فخر مریمّ سیدہ النسا العالمین دختر رسول ص اللہ سیدہ فاطمہ الزھرا الصلوۃ و السلام علیہا ذاتی طور پر تمام فضل و کمال ذات اقدس الہی سے مخصوص ہے اور ماسوا اللہ جو بھی ہے اور جو کچھ بھی ہے خداوند قدوس سے نسبت اور انتساب کی بنیاد پر ہی الہی تجلیوں کا مصدر و مرکز قرار پاتا ہے

مزید

عصمت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا

عصمت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا اس بات میں کسی شک و شبہ کی گنجائش نہیں کہ حضرت زھرا علیھا السلام طاہرہ اور معصومہ ہیں ہر قسم کے گناہ اور لغزش سے پاک ہیں ، ہم اس نوشتہ میں حضرت زھرا علیہا السلام کی عصمت کو فریقین کی کتابوں سے ثابت کریں گے

مزید

فاطمہ زہرۖا عالم کے لئے نمونہ عمل

فاطمہ زہرۖا عالم کے لئے نمونہ عمل وہ پر آشوب دور جس میں ظلم و تشدد کا دور دورہ تھا جس میں انسانیت کا دور دور تک نام و نشان نہیں تھا جس زمانہ کے ضمیر فروش بے حیا انسان کے لبادہ میں حیوان صفت افراد انسان کو زندہ در گور کر کے فخر و مباہات کیا کرتے تھے جو عورت ذات کو ننگ و عار سمجھتے تھے

مزید

میراث فاطمہ علیہا السلام اور حدیث لا نورث کے بارے میں مختصر تحقیق

میراث فاطمہ علیہا السلام اور حدیث لا نورث کے بارے میں مختصر تحقیق اولاد کا اپنے والدین سے میراث پانا نہ صرف ادیان الٰہی میں تائید ہے بلکہ یہ بات اسی تھوڑے بہت اختلاف کے ساتھ تمام مکاتب فکر میں موجود ہے چاہے وہ مکاتب فکر ادیان ابراہمی ہوں جیسے یہودیت ، مسیحیت اور اسلام یا غیر ادیان ابراہمی جیسے ھندوازم بلکہ تمام غیر متمدن ملتوں میں بھی یہ بات موجود ہے

مزید

ناصرہ ولایت حضرت زھراء سلام اللہ علیہا

ناصرہ ولایت حضرت زھراء سلام اللہ علیہا ناصرہ ولایت ، دختر نبيۖ ، ام ابیھا ، صدیقہ طاہرہ ، ام الآئمہ ،عصمت کی کلی حضرت زھراء سلام اللہ علیھا جسے بتول عزرا ، محدثہ فاطمہ ، طاہرہ ، زکیہ راضیہ ، مرضیہ کے پاک ناموں سے پکارا جاتا ہے ، اس پاسبان ولایت و حقیقت کا ہر ایک نام و لقب آپ کی ذات طاہرہ کے ایک جدا گانہ پہلو کی عکاسی کرتا ہے ۔ اور آپ کی زندگی کے ایک گوشہ پر روشنی ڈالتا ہے۔

مزید

تسبیح حضرت فاطمہ زھراء سلام اللہ علیہا

تسبیح حضرت فاطمہ زھراء سلام اللہ علیہا اگر ہم کسی چیز کو دل سے چاہتے ہیں اور اس سے والہانہ محبت کرتے ہیں تو اس کا ذکر صبح و شام ہماری زبان پر رہتا ہے ، بار بار ہم اس کو دہراتے رہتے ہیں ، اس مطلب کو ثابت کرنے کے لئے دلائل و براہین قائم کرنے یامثالیں دینے کی ضرورت نہیں ہے بلکہ اس کوہر شخص اپنے اندر محسوس کر سکتا ہے

مزید

اشعاردرشان حضرت زہرا(علیہاالسلام)

اشعاردرشان حضرت زہرا(علیہاالسلام) جنّت بغیر الفت زھرا ۖ سراب ii ہے کیا عیش اسکا جسکا عقیدہ خراب ii ہے

مزید

سیدہ کائنات سلام اللہ علیھا کا گھرانہ اہل بیت ہے

سیدہ کائنات سلام اللہ علیھا کا گھرانہ اہل بیت ہے "حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ چھ ماہ تک حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ معمول رہا کہ جب نماز فجر کے لیے نکلتے اورحضرت فاطمہ سلام اللہ علیھا کے دروازے کے پاس سے گزرتے توفرماتے :اے اہل بیت !نماز قائم کرو ۔(اورپھر یہ آیت مبارکہ پڑھتے )اے اہل بیت اللہ چاہتا ہے کہ تم سے ہر طرح کی آلودگی دور کردے اورتم کوخوب پاک وصاف کردے "۔

مزید

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

علامہ شاہ مردان علوی:سیدہ فاطمہ سلام اللہ علیہا
2019-12-27 20:59:17

اچھی کاوش ھے لیکن موضوع میں تشفی خاطر کچھ محنت ضروری ھے

--

سلامت رہیں 

ایڈمن

*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک