امام حسن(علیہ السلام)
امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی صلح اور اس کے نتائج(٤٠ ھ تا ٦٠ ھ) (حصہ اول)
- شائع
-
- مؤلف:
- ترتیب وتنظیم : آذانیہ علی ،پیش کش " کونوامع الصادقین گروپ"
- ذرائع:
- ماخوذ ازکتاب " شھید انسانیت " آیت اللہ نقن رحمۃ الہ علیہ
.jpg)
٭٭٭--------------- امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی صلح اور اس کے نتائج(٤٠ ھ تا ٦٠ ھ)------------٭٭٭٭ اہلیبیت علیھم السلام کی کرشماتی و لازوال خصوصیات کی حامل شخصییات کو جاننے اور ماننے کے لیے کسی تمہید کی ضرورت نہیں. وقت کی ضرورت کے پیش نظر دل چاہا کہ اہلیبیت علیہ السلام کے ایک ایسے نفس کے دور امامت میں واقع ہونے والے تمام واقعات کے اصل حقائق بیان کروں جن کا انہوں نے اپنے دور میں سامنا کیا
حضرت امام حسن علیہ السلام
- شائع
-
- مؤلف:
- آیۃ اللہ مظاہری
- ذرائع:
- اقتباس ازکتاب اسلام کے محافظ
آپ کا نام نامی حسن(ع) ہے اور یہ نام آپ کےلیے پروردگار عالم کی طرف سے عنایت ہوا۔ حضرت امام سجاد علیہ السلام سے روایت ہے کہ جس وقت امام حسن(ع) دنیا میں آئے تو حضور اکرم(ص) کے پاس خداوند عالم کی طرف سے جبرائیل امین(ع) نازل ہوئے
میری اہل بیت میں حسن و حسین (ع) سے سب سے زیادہ محبت کرتا ہوں
- شائع
-
- مؤلف:
- ف-ح-مہدوي
- ذرائع:
- شعبہ تحریر و پیشکش تبیان
(قال رسول الله (ص): احب اهلبيتي الي الحسن و الحسين)میری اہل بیت اور میرے خاندان میں میں حسن و حسین (ع) سے سب سے زیادہ محبت کرتا ہوں-
سیرت امام حسن مجتبیٰ (علیہ السلام)
- شائع
-
- مؤلف:
- سید عقیل حیدر زیدی
امام حسن مجتبیٰؑ ١٥ رمضان المبارک ٣ ھجری کی شبِ مبارک، مدینہ منورہ میں پیداہوئے،
امام حسن، پیغمبر اسلام کی نظرمیں
- شائع
-
- مؤلف:
- تبیان
- ذرائع:
- تبیان
یہ مسلمہ حقیقت ہے کہ امام حسن اسلام پیغمبراسلام (ص)کے نواسے تھے لیکن قرآن نے انہیں فرزندرسول کادرجہ دیاہے اوراپنے دامن میں جابجاآپ کے تذکرہ کوجگہ دی ہے
امام حسن کے واقعات بھی واقعات کربلا سے کچھ کم نہیں
- شائع
-
- مؤلف:
- سید نزر عباس
- ذرائع:
- matamdari.com
مندرجہ بالا جملہ جب سے میں نے ایک عالم دین کی کتاب میں پڑھا تو ایک
لگن پیدا ہو گئی کہ میں بھی امام کے بارے میں کچھ معلومات جمع کر کے مومنین
کے بچوں کے لئے پیش کروں
امام حسن ؑ کی شخصیت
- شائع
-
- مؤلف:
- نوائے اسلام
- ذرائع:
- نوائے اسلام
امام حسن ؑ تین ہجری، پندرہ رمضان المبارک کی رات یا دن کے وقت دنیا میں
تشریف لائے اگرچہ بعض روایات میں (آپؑ کی ولادت کا سال) دو ہجری نقل ہوا ہے
جو درست دکھائی نہیں دیتا۔ آپؑ کی ولادت کے دن اور مہینے میں کوئی اختلاف
بیان نہیں ہوا ہے۔
حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام (دوسرے امام)
- شائع
-
- مؤلف:
- محمد حسین طباطبائی
- ذرائع:
- اقتباس ازکتاب : دینی تعلیم
امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام نے اپنے والد گرامی کی شہادت کے بعد خلافت کی باگ ڈور سنبھالی
امام حسن مجتبی (ع) نے بہت ساری عورتوں سے ازدواج کر کے انھیں طلاق دیا ہے؟
- شائع
-
- مؤلف:
- اسلام كوئست
کیا امام حسن مجتبىٰ (ع) زیاده طلاق دینے والے تھے؟
سیرت امام حسنِ مجتبیٰ (ع)
- شائع
-
- مؤلف:
- سید علی نقی نقوی
امام حسن(ع) کی ولادت ۲ یا ۳ ہجری میں ہوئی۔ رسول کی وفات کے وقت ساتواں یا آٹھواں برس تھا اور ان کی یہ عمر پوری پیغمبر خدا کے غزوات کی عمر ہے۔
مختصر حالات زندگی حضرت امام حسن علیہ السلام
- شائع
-
- مؤلف:
- آل البیت محققین
- ذرائع:
- اقتباس از کتاب :مختصر حالات زندگی معصومین علیھم السلام)
آپ ۱۵/ رمضان ۳ ہجری کی شب کومدینہ منورہ میں پیداہوئے ولادت سے قبل ام الفضل نے خواب میں دیکھاکہ رسول اکرم کے جسم مبارک کاایک ٹکڑامیرے گھرمیں آپہنچاہے خواب رسول کریم سے بیان کیاآپ نے فرمایااس کی تعبیریہ ہے کہ میری لخت جگرفاطمہ کے بطن سے عنقریب ایک بچہ پیداہوگا جس کی پرورش تم کروگی مورخین کاکہناہے کہ رسول کے گھرمیں آپ کی پیدائش اپنی نوعیت کی پہلی خوشی تھی آپ کی ولادت نے رسول کے دامن سے مقطوع النسل ہونے کا دھبہ صاف کردیا اوردنیاکے سامنے سورئہ کوثرکی ایک عملی اوربنیادی تفسیر پیش کردی۔
خوشبوئے حیات حضرت امام حسن علیہ السلام
- شائع
-
- مؤلف:
- باقر شریف قرشی
- ذرائع:
- اقتباس از کتاب :ائمہ اہل بیت (علیھم السلام) کی سیرت سے
آپ رسول اسلام ۖکے فرزند اور اُن کے پھول ہیں،آپ حلم ،صبر،جود اور سخاوت میں رسول ۖ کے مشابہ تھے ،نبی اکر م ۖ آپ سے خالص محبت کرتے تھے ،آپ کی محبت مسلمانوں کے درمیان مشہور تھی ،آنحضرت ۖنے اپنے نزدیک امام حسن علیہ السلام کی عظیم شان و منزلت کے سلسلہ میں متعدد احادیث بیان فرما ئی ہیں جن میں سے کچھ احا دیث یوں ہیں :
امام حسن مجتبی (ع) کی سوانح عمری
- شائع
-
- مؤلف:
- شیخ ناصر مکارم شیرازی
علی (ع) اور فاطمہ (ع) کے پہلے بیٹے 15 رمضان 3ھ ق کو شہر مدینہ میں پیدا ہوئے (1) _ پیغمبر (ص) اکرم تہنیت کیلئے جناب فاطمہ (ع) کے گھر تشریف لائے اور خدا کی طرف سے اس بچہ کا نام '' حسن'' رکھا
امام حسن مجتبٰی کی شہادت اور پس منظر
- شائع
-
- مؤلف:
- شیعہ فورم
مسلمانوں کی سستی اور بے فکری اور قلیل تعداد میں وفادار اور قرآن و اسلام کے محافظ شیعوں کے خون و جان کی حفاظت کی خاطر امام حسن علیہ السلام نے معاویہ کے ساتھ صلحنامے پر دستخط کئے
امام حسن علیہ السلام کے منتخب اقوال
- شائع
آنحضرت کا قول تعلیم و تعلم کی فضیلت میں اپنا علم لوگوں کو سکھاؤ اور دوسروں کے علم سے فائدہ حاصل کرو تاکہ تمہارا علم مستحکم و مضبوط ہو اور جس کا علم نہ ہو، وہ سیکھ لے
پندرہ رمضان نواسہ رسول حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کی ولادت
- شائع
-
- مؤلف:
- آغا سید عبدالحسین بڈگامی
سن 3 ھ ق : امام حسن مجتبی علیہ السلام کی ولادت ۔ امام حسن بن علی بن ابیطالب علیہ السلام شیعوں کے دوسرے امام ہیں ۔ آپ پندرہ رمضان سن 3 ھ ق کو پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ کے زمانےمیں مدینہ منورہ میں پیدا ہوے
زندگی نامہ حضرت امام حسن علیہ السلام
- شائع
-
- مؤلف:
- تبیان
- ذرائع:
- tebyan.net
آپ ۱۵/ رمضان ۳ ہجری کی شب کو مدینہ منورہ میں پیداہوئے ۔ ولادت سے قبل ام الفضل نے خواب میں دیکھا کہ رسول اکرم(ص) کے جسم مبارک کا ایک ٹکڑا میرے گھر میں آ پہنچا ہے
اشعاد در شان حضرت امام حسن علیہ السلام
- شائع
-
- مؤلف:
- محسن نقوی شہید
- ذرائع:
- اردو ڈاٹ کام
چمکتا ہے کہاں افلاک پر مہرِ مبیں ii ایسا
کہاں ہوگا ولایت کی انگوٹھی میں نگیں ii ایسا
قصیدہ در مدح امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام
- شائع
-
- مؤلف:
- تحریر: مولانا حسن رضا جلالپوری
- ذرائع:
- تبیان ڈاٹ نیٹ
قصیدہ در مدح امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام
امام حسن علیہ السلام نے انسانی معاشرے کوعظیم درس دیا
- شائع
-
- مؤلف:
- آیت اللہ امامی کاشانی
- ذرائع:
- ابنا ڈاٹ آئی آر
تہران کے خطیب جمعہ آیت اللہ امامی کاشانی نے نمازکے دوسرے خطبے کے آغازمیں نمازیوں کو تقوائے الہی اختیارکرنے اورگناہوں سے دوررہنے کی نصیحت کی۔