امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

امام جعفر صادق(علیہ السلام)

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی شخصیت اور علمی فیوض

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی شخصیت اور علمی فیوض

قران،نہج البلاغہ ،صحیفہ کاملہ آئمہ علیھم السلام کی زندگی اور علمی فیوض کا مطالعہ ہمارے ایمان اور معرفت میں اضافہ کرتا ہے اور پیغام حق کے تسلسل کا ذریعہ بنتا ہے۔ اس مناسبت سے ان قلمی کاوشوں کو فیضان علم کے نام سے موسوم کیا گیا ہے بحمد اللہ گروہ جعفری پاکستان اور آل عبا مرکز تحقیق و کتب خانہ (آل عبا ٹرسٹ ) کے زیر اہتمام حسب ذیل عنوانات پر مقالے پیش کئے گئے۔

مزید

امام جعفر صادق علیہ السلام کی فرمائشات

امام جعفر صادق علیہ السلام کی فرمائشات بنی نوع انسان، انسان کی سعادت اور نیک بختی کے فقط قرآن اور اہل بیت ہی ضامن ہیں اور ان دوگرانقدرچیزوں کے بغیرانسان کی کامیابی اور کامرانی محال ہے۔ اگرانسان دیناوآخرت کاخواہاں ہے تواس کوچاہئے کہ ان دوسے متمسک رکھے۔

مزید

ہندی طبیب کے ساتھ امام جعفرصادق(ع) کی گفتگو

ہندی طبیب کے ساتھ امام جعفرصادق(ع) کی گفتگو امام جعفر صادق (ع) جب منصور کے دربار میں پہونچے تو وہاں ایک طبیب ہندی ایک کتاب طب ہندی منصور کو پڑھ کر سنا رہا تھا، آپ بھی بیٹھ کر خاموشی سے سُننے لگے۔

مزید

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

کوئی تبصرہ موجودنہیں ہے
*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک