امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

امام موسی کاظم(علیہ السلام)

امام موسی کاظم علیہ السلام شیعوں کے ساتویں امام ،کاظم اور باب الحوائج

امام موسی کاظم علیہ السلام شیعوں کے ساتویں امام ،کاظم اور باب الحوائج

موسی بن جعفر (128۔183 ھ) امام موسی کاظم علیہ السلام کے نام سے مشہور، شیعوں کے ساتویں امام ہیں۔ آپ کے مشہور لقب کاظم اور باب الحوائج ہیں۔

مزید

کیا امام کاظم﴿ع﴾کے بیٹوں نےامام رضا﴿ع ﴾کو اذیت و تکلیف پہنچائی ہے؟

کیا امام کاظم﴿ع﴾کے بیٹوں نےامام رضا﴿ع ﴾کو اذیت و تکلیف پہنچائی ہے؟ کیا امام موسی کاظم ﴿ع﴾ کے بیٹوں میں سے کسی نے امام رضا ﴿ع ﴾ کو اپنے اعمال سے اذیت و تکلیف پہنچائی ہے؟

مزید

حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام

حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام حضرت امام موسیٰ كاظم علیہ السلام ، رسول مقبول حضرت محمد مصطفٰے صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم كے ساتویں جانشین اور ہمارے ساتویں امام ہیں ۔سلسلہ عصمت كی نویں كڑی ہیں. آپ کے والد گرامی حضرت امام جعفر صادق علیه السلام اور مادر گرامی حضرت بی بی حمیده  خاتون هیں جو مکتب جعفری کے تربیت یافته هونے کے ناطے طهارت باطنی اور پاکیزگی روح کے اعلا درجات تک پهنچ گئی تھیں

مزید

خوشبوئے حیات حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام(حصہ سوم)

خوشبوئے حیات حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام(حصہ سوم)                 امام ہارون کے قید خانہ میں جب امام کے فضل و علم اور مکارم اخلاق مشہور ہوگئے اور ہر طرف آپ کے متعلق گفتگو ہونے لگی تو ہارون کو یہ بہت گراں گزراکیو نکہ وہ علویوں سے بہت زیادہ کینہ رکھتا تھا

مزید

خوشبوئے حیات حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام(حصہ دوم)

خوشبوئے حیات حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام(حصہ دوم)   آپ کے صفات و خصوصیا ت   کوئی بھی بلند ی، شرف ا ور فضیلت ایسی نہیں ہے جو امام کا ظم کی ذات میں نہ پا ئی جا تی ہو ہم ذیل میں آپ کے بعض صفات کا تذکرہ کر رہے ہیں :

مزید

خوشبوئے حیات حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام(حصہ اول)

خوشبوئے حیات حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام(حصہ اول) بیشک حضرت امام موسیٰ بن جعفر کی زندگی نور ،کرامت اورحسن سلوک کا سرچشمہ ہے،ان کا فیض دائم ہے جس میں رسول ۖکی روحا نیت ،جہاد،روش اور پا بندی دین کی جلوہ نما ئی با لکل مجسم شکل میں موجود ہے۔آپ کی سیرت و کردار کے مختصر حالات مندرجہ ذیل ہیں :

مزید

امام موسیٰ کاظم (ع) کی شھادت اور اس کے محرکات

امام موسیٰ کاظم (ع) کی شھادت اور اس کے محرکات "انتم الصراط الاقوم والسبیل الاعظم وشھداء دار الفناء وشفعاء دار البقاء" (زیارت جامعہ کبیرہ) "آپ ھی صراط اقوام (بہت ھی سیدھا راستہ) ھیں، عظیم ترین راستہ (وسیلہ) اس فانی دنیا کے گواہ، باقی رھنے والی دنیا کے شفیع ھیں۔"

مزید

امام موسی کاظم علیہ السلام صبر استقامت کی خوبصورت تصویر

امام موسی کاظم علیہ السلام صبر استقامت کی خوبصورت تصویر اہل بیت پیغمبر علیہم السلام کی خصوصیات میں سے ایک خصوصیت یہ تھی یہ عظیم ہستیاں معاشرے میں رونما ہونے والے ہرطرح کے واقعات و حادثات کی گہرائیوں اوران کے مضمرات سے بھی مکمل آگاہی رکھتی تھیں اور یہ لوگ اپنی خاص درایت و تدبیر کے ذریعے واقعات کے تاریک اور پنہاں پہلوؤں کو آشکارا کرتے تھے

مزید

رجب 25شھادت امام موسی کاظم علیہ السلام

رجب 25شھادت امام موسی کاظم علیہ السلام امام موسی کاظم علیہ السلام ہمارے ساتویں امام ہیں آپ کے القاب : كاظم، صالح، صابر، امين اور عبدصالح ہیں اور "باب الحوائج" کے نام سے زیادہ یاد کۓ جاتے ہیں، آنحضرت کی کنیپ: ابوابراھيم، ابوالحسن اول، ابوالحسن ماضي، ابوعلي اور ابواسماعيل ہیں

مزید

امام موسی کاظم کے زمان امامت پر مختصر نظر

امام موسی کاظم کے زمان امامت پر مختصر نظر 148ھ میں امام جعفر صادق علیہ السّلام کی شھادت ھوئی اس وقت سے حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السّلام بذاتِ خود فرائض امامت کے ذمہ دار ھوئے اس وقت سلطنت عباسیہ کے تخت پر منصور دوانقی بیٹھا تھا. یہ وھی ظالم بادشاہ تھا جس کے ھاتھوں لاتعداد سادات مظالم کا نشانہ بن چکے تھے اور تلوار کے گھاٹ اتار دیئے گئے یا دیواروں میں چنوا دیئے یاقید رکھے گئے تھے

مزید

حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام

حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام بتاریخ ۷/ صفرالمظفر ۱۲۸ ھ مطابق ۷۴۵ ء یوم شنبہ بمقام ابواجومکہ اورمدینہ کے درمیان واقع ہے پیداہوئے (انوارالنعمانیہ ص ۱۲۶ ،واعلام الوری ص ۱۷۱ ،جلاء العیون ص ۲۶۹ ،شواہدالنبوت ص ۱۹۲ ،روضة الشہداء ص ۴۳۶) ۔

مزید

اقوال حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام

اقوال حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام فرماتے ھیں : ” جو شخص ھر روز اپنے نفس کا محاسبہ نہ کرے وہ ھم میںسے نھیں ھے “۔

مزید

حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام

حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی ولادت ۷/ صفر ۱۳۸ھء میں ھوئی تھی۔ آپ کی والدۂ گرامی کا نام حمیدہ تھا۔ آپ کے دوسرے مشھور القاب باب الحوائج اور عبد صالح ھیں۔

مزید

امام موسی کاظم علیہ السلام کی عبادتیں

امام موسی کاظم علیہ السلام کی عبادتیں خدا کی عبادت مقصد تخلیق (۱) اور پیغمبر خدا کے مبعوث ہونے کی علت (۲) قرآن مین بیان کی گئی ہے ۔ رسول اور امام عبادت میں شکر گزری اور بندگی میں بشریت کے تمام لوگوں میں سب سےآگے اور ممتاز تھے وہ حضرات خدا کی طرف سے انسانی معاشرے میں نمونہ تھے ۔

مزید

امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی شہادت

امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی شہادت اسم مبارک: موسیٰ القاب: کاظم، عبد صالح، نفس زکیہ ، صابر، امین، باب الحوائج وغیرہ کنیت:۔ ابو الحسن، ابو ابراہیم، ابو علی، ابو عبد اللہ پدر بزرگوار:۔ حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام والدہ گرامی:۔ حمیدہ خاتون تاریخ ولادت:۔ ٧ صفر ۲۸ھ تاریخ شہادت: ۲۵ رجب ۱۸۳ھ مدفن: کاظمین (بغداد) عراق

مزید

امام موسی کاظم علیہ السلام کا یوم شہادت

امام موسی کاظم علیہ السلام کا یوم شہادت رجب المرجب فرزند رسول حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی مظلومانہ شہادت کی تاریخ ہے غم و اندوہ کے اس موقع پر ہم آپ سب کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں اور اسی سلسلے میں ایک خصوصی مضمون قارئین کی نذر کرتے ہيں ۔

مزید

امام موسی کاظمٴ اسوہ عبادت و استقامت

امام موسی کاظمٴ اسوہ عبادت و استقامت ائمہ طاہرین علیہم السلام نے اپنی گہربار زندگی کے دوران اثبات حق اور رہبری امت کے لئے کسی کوشش سے دریغ نہیں کیا۔ اس مقصد کی خاطر انہوں نے ہر پریشانی کو خندہ پیشانی سے قبول کیا۔ اسی لئے ائمہ اطہار علیہم السلام راہِ حق میں صبر و استقامت کا نمونہ بن کر سامنے آئے اور راہِ فضیلت پر چلنے والوں کے لئے اسوہ بن گئے

مزید

امام موسی کاظم علیہ السلام کا عہد

امام موسی کاظم علیہ السلام کا عہد امام موسی ابن جعفر ٴ کی زندگی کا جائزہ لینے سے پتہ چلتاہے کہ آپ ٴ کی زندگی غیر معمولی واقعات و حادثات سے پر ہے اور میری نظر میں آئمہ علیہم السلام کی سیاسی تحریک کا لفظ عروج آپ ٴ ہی کے دور سے تعلق رکھتا ہے۔ لیکن افسوس اس بات کا ہے کہ حضرت ٴ کی زندگی سے متعلق صحیح اور واضح معلومات دستیاب نہیں ہیں۔ کہیں کہیں حضرت ٴ کی زندگی سے متعلق پتہ چلتا ہے کہ آپ ٴ کچھ دنوں تک عمال حکومت کی نظروں سے چھپ کر پوشیدہ زندگی بسر کرتے ہیں اور ہارون کی پوری مشینری آپ ٴ کی تلاش میں رہتی ہے

مزید

امام موسی کاظم علیہ السلام کی حیات طیبہ کا مختصر جائزہ

امام موسی کاظم علیہ السلام کی حیات طیبہ کا مختصر جائزہ آپ کا اسمِ گرامی موسیٰ اور لقب کاظم ہے ۔ آپکی والدۂ گرامی اپنے زمانے کی با عظمت خاتون جناب حمیدہ خاتون تھیں آپکے والدِ گرامی امام جعفر صادق تھے آپ کی ولادت ۱۲۸ھ میں مدینہ کے نزدیک ابواء نامی قریہ میں ہوئی

مزید

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

کوئی تبصرہ موجودنہیں ہے
*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک