امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

امام محمد تقی(علیہ السلام)

خوشبوئے حیات حضرت امام محمد تقی علیہ السلام

خوشبوئے حیات حضرت امام محمد تقی علیہ السلام

حضرت امام محمد تقی دنیا کے تمام فضا ئل کے حامل تھے ،دنیا کے تمام لوگ اپنے مختلف ادیان ہونے کے باوجود آپ کی غیر معمولی صلاحیتوں سے حیرت زدہ تھے

مزید

امام محمد تقی علیہ السلام

امام محمد تقی علیہ السلام امام محمد تقی علیہ السلام محمد بن علی بن موسی (195-220ھ)، امام محمد تقی ؑ کے نام سے مشہور شیعہ امامیہ کے نویں امام ہیں۔ آپ کی کنیت ابو جعفر ثانی ہے۔ آپ نے 17 سال امامت کے فرائض انجام دیئے اور 25 سال کی عمری میں شہید ہوئے۔ شیعہ ائمہؑ میں آپ سب سے کم عمر میں شہادت پر فائز ہوئے ہیں۔

مزید

امام محمد تقی علیہ السلام کی سیاسی سیرت

امام محمد تقی علیہ السلام کی سیاسی سیرت امام جواد علیہ السلام کی سیاسی حکمت عملی امامت کے فروغ کا باعث بنی اور مقام امامت کیلئے انکی شائستگی اور لیاقت کو ثابت کر گئی۔

مزید

امام محمد تقی کی نظربندی، قید اور شہادت

امام محمد تقی کی نظربندی، قید اور شہادت مدینہ رسول سے فرزند رسول کو طلب کرنے کی غرض چونکہ نیک نیتی پرمبنی نہ تھی،اس لیے عظیم شرف کے باوجود آپ حکومت وقت کی کسی رعایت کے قابل نہیں متصور ہوئے معتصم نے بغداد بلوا کرآپ کوقید کر دیا، علامہ اربلی لکھتے ہیں ، کہ چون معتصم بخلافت بہ نشست آنحضرت را ازمدینہ طیبہ بدارالخلافة بغداد آورد وحبس نمود(کشف الغمہ ص ۱۲۱) ۔

مزید

باب الحوائج

باب الحوائج آپ کے دو مشهور لقب تھے ”جواد “ اور ”تقی“ ،آپ کی ولادت باسعادت رمضان المبارک ۱۹۵ھ کو مدینہ منورہ میں هوئی، آپ نے خلیفہ مامون کے زمانہ میں اپنی زندگی کا آغاز کیا وہ مامون جو اھل بیت (ع) اور ان کی ولایت کا جھوٹا مظاھرہ کر رھا تھا۔

مزید

امام جواد علیہ السلام کا مختصر تعارف

امام جواد علیہ السلام کا مختصر تعارف نام : محمد بن علی. نام پدر : علی بن موسی الرضا. نام مادر : سبیکہ ( پیامبر اسلام کی بیوی ماریہ قبطیہ کے خاندان سے ). کنیت : ابو جعفر ثانی. القاب : تقی ، جواد تاریخ ولادت : ماہ رمضان 195 ھ مدینہ منورہ . تاریخ شھادت : ۲۲۰ ھ بغداد.

مزید

امام جواد علیہ السلام کی نماز،زیارت اور حرز

امام جواد علیہ السلام کی نماز،زیارت اور حرز دو رکعت نماز ہے اسکی ہر رکعت میں ایک مرتبہ سورہ حمد اور ستر ۰۷ مرتبہ سورہ توحید پڑھیں اور نماز کے بعد حضرت کی یہ دعا پڑھیں :

مزید

کمسنی میں امامت کے جلوے

کمسنی میں امامت کے جلوے عالم اسلام میں عہدۂ امامت کا نواں راہنما، مالک شخصیت یگانہ، فضیلتوں کا دریکتا، پیکر عصمت وطہارت، تاجدار کرامت وشرافت، صاحب باب المراد، حضرت امام محمد جوادعلیہ السلام نے شیخ کلینی، مفید اور طوسی کی نقل کے مطابق ماہ مبارک رمضان میں آنکھیں کھولی اور آنحضرت کی رحلت ذی قعد کے آخر میں ٢٢٠ھ میں ہوئی۔

مزید

امام محمدتقی علیہ السلام کے ہدایات وارشادات

امام محمدتقی علیہ السلام کے ہدایات وارشادات یہ ایک مسلہ حقیقت ہے کہ بہت سے بزرگ مرتبہ علماء نے آپ سے علوم اہل بیت کی تعلیم حاصل کی آپ کے لیے مختصرحکیمانہ مقولوں کابھی ایک ذخیرہ ہے

مزید

حضرت امام محمدتقی علیہ السلام کے بعض کرامات

حضرت امام محمدتقی علیہ السلام کے بعض کرامات امام محمدتقی علیہ السلام اگرچہ مدینہ میں قیام فرماتھے لیکن فرائض کی وسعت نے آپ کومدینہ ہی کے لے محدودنہیں رکھاتھا

مزید

چنداقوال از حضرت امام جواد علیہ السلام

چنداقوال از حضرت امام جواد علیہ السلام 1 ۔ خدا پر توکل ہر گرانقدر چیز کی قیمت اور بلندی کی طرف پہنچنے کی سیڑھی ہے- (بحار الانوارا ،ج۷۸ ،ص۳۶۴)

مزید

اقوال حضرت امام جواد علیہ السلام

اقوال حضرت امام جواد علیہ السلام ” جو شخص بغیر علم و آگہی کے عمل انجام دیتا ہے وہ اصلاح کرنے کے بجائے فساد زیادہ کرتا ہے “۔

مزید

امام محمد تقی جواد علیہ السلام کی ولادت

امام محمد تقی جواد علیہ السلام کی ولادت امام موسی بن جعفر علیہ السلام کی دختر اور امام رضا علیہ السلام کی ہمشیرہ سیدہ حکیمہ فرماتی ہیں: جب امام محمد بن علی (ع) کی ولادت کا وقت آن پہنچا تو امام رضا علیہ السلام نے مجھے بلواکر فرمایا: بہن حکیمہ! بی‏بی خیزران اور دایہ کے ہمراہ ایک کمرے میں چلی جائیں؛ آپ (ع) نے ہمارے لئے ایک چراغ روشن کیا اور دروازہ بند کرکے چلے گئے۔

مزید

حضرت امام محمد تقی علیہ السلام

حضرت امام محمد تقی علیہ السلام علماء کابیان ہے کہ امام المتقین حضرت امام محمدتقی علیہ السلام بتاریخ ۱۰/ رجب المرجب ۱۹۵ ھ بمطابق ۸۱۱ ء یوم جمعہ بمقام مدینہ منورہ متولد ہوئے تھے (روضة الصفاجلد ۳ ص ۱۶ ،شواہدالنبوت ص ۲۰۴ ، انورالنعمانیہ ص ۱۲۷) ۔

مزید

امام جواد کے نام امام رضا کا ایک اہم خط

امام جواد کے نام امام رضا کا ایک اہم خط بزنطی جوشیعہ دانشور راوی اور امام رضا علیہ السلام کے معتبر او رمطمئن صحابی ہیں ،بیان کرتے ہیں: میں نے اس خط کو پڑھا ہے جو امام رضا علیہ السلام نے خراسان سے حضرت امام جواد ]محمد تقی[ علیہ السلام کو مدینہ بھیجا تھا، جس میں تحریر تھا:

مزید

حالات زندگی حضرت امام جواد علیہ السلام

حالات زندگی حضرت امام جواد علیہ السلام نام ونسب اسم گرامی : محمد (ع). لقب : جواد ، تقی. کنیت : ابو جعفر. والد کا نام : علی (ع). والدہ کا نام : خیزران. تاریخ ولادت : ۱۰ /رجب ۱۵۹ھء. جائے ولادت : مدینہ منورہ. مدت امامت: ۱۷/ سال. عمر : ۲۵/سال. تاریخ شھادت : آخر ذیقعدہ ۲۲۰ھء. شھادت کی وجہ : آپ کی زوجہ نے زھر دیکر شھیدکیا. روضہ اقدس : عراق ( کاظمین ). اولاد کی تعداد :۲ / بیٹے اور۲/بیٹیاں. بیٹوں کے نام : (۱) علی (۲) موسی مبرقع. بیٹیوں کے نام : (۱) فاطمہ (۲) امامہ. بیویاں : ۲. انگوٹھی کے نگینے کا نقش : ” حسبی اللھ“.

مزید

ولادت امام جواد علیہ السلام

ولادت امام جواد علیہ السلام حضرت امام محمد تقی الجواد علیہ السلام ہمارے نویں امام ہیں، آنحضرت کا نام محمد اور کنیت ابوجعفر الثانی اور القاب تقی ،جواد، مرتضی، مختار ،منتجب،قانع اور عالم ہیں، البتہ تقی اور جواد الائمہ کا لقب زیادہ مشہورہے،آنحضرت (ع) کےوالد گرامی کا نام حضرت امام علی ابن موسی الرضا علیہ السلام اور والدہ ماجدہ کا نام سبیکہ ہے،(آپکی والدہ ماجدہ کے دوسرے نام" سکینہ" ، "مرضیہ" اور" درہ" بھی نقل کیے گیے ہیں)حضرت امام رضا نے اس عظیم خاتون کا نام " خیزران " رکہا تہا

مزید

سیرت امام حضرت محمد تقی (ع)

سیرت امام حضرت محمد تقی (ع) آپ پانچویں برس میں تھے جب آپ کے والد بزرگوار امام رضا(ع) سلطنت عباسیہ کے ولی عہد ہو گئے اس کے معنی یہ ہیں کہ سن تمیز پر پہنچنے کے بعد ہی آپ نے آنکھ کھول کر وہ ماحول دیکھا جس میں اگر چاہا جاتا تو عیش و آرام میں کوئی کمی نہ رہتی مال و دولت قدموں سے لگا ہوا تھا اور تزک و احتشام آنکھوں کے سامنے تھا پھر باپ سے جدائی بھی تھی کیونکہ امام رضا(ع) خراسان میں تھے اور متعلقین تمام مدینہ منورہ میں تھے۔ اور پھر آپ کو آٹھواں ہی برس تھا کہ امام رضا(ع) نے دنیا ہی سے مفارقت فرمائی۔

مزید

حضرت امام محمد تقی جواد الائمہ علیہ السلام

حضرت امام محمد تقی جواد الائمہ علیہ السلام مامون نے ایک عظیم الشان جلسہ اس مناظرے کے لیے منعقد کیا اور عام اعلان کرادیا

مزید

نویں امام کی مختصرسوانح حیات

نویں امام کی مختصرسوانح حیات امام محمد بن علی علیہ السلام (جن کا لقب تقی یا امام جواد اور کھیں ابن الرضا بھی ملتا ھے) آٹھویں امام کے فرزند ھیں جن کی ۱۹۵ھ میں ولادت ھوئی۔ ۲۲۰ ھ میں عباسی خلیفہ معتصم کے ایماء پر آپ کی بیوی نے جو عباسی خلیفہ مامون کی بیٹی تھی، آپ کو زھر دے کر شھید کیا۔ آپ اپنے جد امجد امام ھفتم کے پھلو میں کاظمین (عراق) میں مدفون ھیں۔

مزید

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

کوئی تبصرہ موجودنہیں ہے
*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک