مناظرے
ایمان والوں کے علی ّ مولا ہیں
- شائع
-
- مؤلف:
- (پیرآف اوگالی شریف)
ایمان والوں کے علی ّ مولا ہیں (نوٹ: یہ تحریر کسی غیر شیعہ اور ان کی اپنی کتابوں کےحوالہ جات کے ساتھ لکھی ہے)
دعا کرتے وقت آسمان کی طرف ہاتھ کیوں بلند کرتے ہیں؟
- شائع
-
- مؤلف:
- آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی
دعا کرتے وقت آسمان کی طرف ہاتھ کیوں بلند کرتے ہیں؟
کیا اولیاء اللہ کو وسیلہ قراردینا توحید خدا کے مخالف ہے؟
- شائع
-
- مؤلف:
- آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی
کیا اولیاء اللہ کو وسیلہ قراردینا توحید خدا کے مخالف ہے؟
حق حضرت زہرا سلام اللہ علیہا پر ایک دلچپ مناظرہ
- شائع
-
- مؤلف:
- ممتاز قریشی اور محمد دلشاد۔۔
حق حضرت زہرا سلام اللہ علیہا پر ایک دلچپ مناظرہ ۔۔۔۔۔ممتاز قریشی اور محمد دلشاد۔۔
کیا شیعہ صحابہ پر سب و شتم اکرتے ہیں ؟
- شائع
-
- مؤلف:
- سایٹ ولیعصر
کیا شیعہ صحابہ پر سب و شتم اکرتے ہیں ؟
صحابہ سے اللہ ہمیشہ راضی ’’ کیا قرآنی نظریہ ہے؟
- شائع
-
- مؤلف:
- سایت ولیعصر
صحابہ سے اللہ ہمیشہ راضی ’’ کیا قرآنی نظریہ ہے؟
کیا شیعہ ازواج پیغمبر صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے دشمن ہیں؟
- شائع
-
- مؤلف:
- سایت ولیعصر
کیا شیعہ ازواج پیغمبر صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے دشمن ہیں؟
آیت تطھیر کے مصداق پنجتن (علیھم السلام)
- شائع
-
- مؤلف:
- آیت تطہیر کے مصداق پنجتن ع
آیت تطھیر کے مصداق پنجتن (علیھم السلام)
اہل سنت کو اہل بیتؑ کے ممتاز بالعلم ہونے کا اعتراف ہے
- شائع
-
- مؤلف:
- آیت سید محمد سعید طباطبائی
- ذرائع:
- فریقین کے عقائد کا تحلیلی جائزہ سے ماخوذ
بات یہ ہے کہ صرف شیعہ ہی اس بات کے قائل نہیں ہیں کہ ائمہ اہل بیتؑ علم میں امتیازی شان رکھتے ہیں،بلکہ اکثر اہل سنت بھی اس کے قائل ہیں۔
جنت کے وعدے کی وجہ سے سابقون اوّلون کی نجات پر تجزیہ
- شائع
-
- مؤلف:
- آیت اللہ سید محمد سعید طباطبائی
- ذرائع:
- کتاب فرقین کے عقائد کا تجزیہ سے ماخوذ
پہلے ہم مدعا تو طے کرلیں اس کے بعد دیکھیں کہ آیت شریفہ اس پر دلالت کرتی ہے یا نہیں۔ مدعا کے دو رخ ممکن ہیں
صحاح ستہ میں اہل بیت(ع) کی مخالفت کا ظہور ہے
- شائع
-
- مؤلف:
- آیت اللہ العظمی سعید طباطبائی
- ذرائع:
- اقتباس از کتاب عقائد فریقین کا تحلیلی جائزہ
اصول ستہ میں اہل بیت اطہار(ع) کے خلاف بہت سی روایتیں ہیں بلکہ اصول ستہ کا رجحان فکر اہل بیت(ع) کی مخالفت کی طرف ہے.
امام حسین علیہ السلام کی تحریک؛انقلاب یا صلح؟عماد الدّین باقی کے نظریے کا تنقیدی جائزہ(حصہ دوم)
- شائع
-
- مؤلف:
- علاّمہ شیخ حیدر حب اللہ
- ذرائع:
- ترجمہ: محمد عباس ہاشمی
اس مختصر خطاب کے دوسرے مرحلے میں ہم اس نظریے کا جواب دیں گے کہ جس کا بعض نے دفاع کرنے اور اس کی ترویج کرنے کی کوشش کی ہے اور اسے اپنا نظریہ بنا لیا ہے
امام حسین علیہ السلام کی تحریک؛انقلاب یا صلح؟عماد الدّین باقی کے نظریے کا تنقیدی جائزہ(حصہ اول)
- شائع
-
- مؤلف:
- علاّمہ شیخ حیدر حب اللہ
- ذرائع:
- ترجمہ: محمد عباس ہاشمی
امام حسین علیہ السلام کی تحریک، انقلاب اور سن ۶۱ ہجری میں آپ علیہ السلام کے موقف کی تفسیر کے حوالے سے مختلف نظریات پیش کیے جاتے ہیں اور معاصر محقّق استاذ عماد الدین باقی کا نظریہانہی میں سے ایک ہے کہ جس کے ضمن میں انہوں نے اس تصوّر کا دفاع کیا ہے
اہل سنت کی معروف کتابوں میں شیعہ راویوں کےنام
- شائع
-
- مؤلف:
- سید شرف الدین عاملی رحمۃ اللہ علیہ
- ذرائع:
- اقتباس ازکتاب دین حق ترجمہ المراجعات
حضرت مولانائے محترم ! تسلیم! آپ کا تازہ مکتوب موصول ہوا۔ آپ کی تحریر اتنی متین، دلائل سے پر اور حقائق سے لبریز تھی کہ میرے لیے چارہ کار ہی نہیں سوا اس کے کہ جو کچھ آپ نے تحریر فرمایا ہے ایک ایک لفظ تسلیم کرلوں۔ البتہ جو آپ نے تحریر فرمایا ہے کہ حضرات اہل سنت نے بکثرت شیعہ راویوں سے روایتیں لی ہیں، اسے آپ نے بہت مجمل رکھا۔ آپ کو ذرا تفصیل سے کام لینا چاہیے تھا۔ مناسب تھا کہ آپ ان شیعہ راویوں کے نام بھی تحریر فرماتے نیز ان کی شیعیت کے متعلق حضرات اہل سنت کا اقرار بھی ذکر کرتے۔ امید ہے کہ آپ میرا مقصد سمجھے گئے ہوں گے۔
اہلبیت علیھم السلام کی اطاعت واجب ہونے پر احادیثِ پیغمبر(ص) سے دلیل کی خواہش
- شائع
-
- مؤلف:
- سید شرف الدین عاملی رحمۃ اللہ علیہ
- ذرائع:
- اقتباس ازکتاب دین حق ترجمہ المراجعات
مولانا ئے محترم ! کلام مجید یا حدیثِ نبوی(ص) سے کوئی ایسی دلیل پیش کیجیے جسے سے معلوم ہو کہ ائمہ اہل بیت(ع) ہی کی پیروی واجب ہے۔ قرآن و حدیث کے ماسوا چیزوں کو رہنے دیجیے۔ کیونکہ آپ کے ائمہ کا کلام مخالفین کے لیے حجت نہیں ہوسکتا۔ کیونکہ ان کے کلام سے استدالال اس مسئلہ پر دور کا مستلزم ہے۔ آپ ثابت یہ کرنا چاہتے ہیں کہ ائمہ اہلبیت(ع) ہی کی پیروی واجب ہے اور آپ دلیل میں انھیں ائمہ اہلبیت(ع) کا قول پیش کرتے ہیں جن کی پیروی سی محل بحث ہے۔