امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

مناظرے

گریہ سے متعلق واعظ اور سامع کے درمیان مناظرہ

گریہ سے متعلق واعظ اور سامع کے درمیان مناظرہ

ایک بہت ہی پڑھے لکھے واعظ نے منبر پر تقریر کے دوران امام حسین علیہ السلام پر رونے کے سلسلے میں بہت سی روایتیں نقل کیں جن میں ایک یہ کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا: ”کل عین باکیة یوم القیامة الاعین بکت علی مصائب الحسین فانھا ضاحکة مستبشرة بنعیم الجنة“۔[1] ”روز قیامت ہر آنکھ گریہ کنا ں ہوگی لیکن امام حسین علیہ السلام کی مصیبت پر رونے والی آنکھیں خدا کی نعمت دیکھ کر ہشاش وبشاس ہوں گی“۔

مزید

خاک شفا اور سجدہ گاہ پر سجدہ کے بارے میں ایک مناظرہ

خاک شفا اور سجدہ گاہ پر سجدہ کے بارے میں ایک مناظرہ مصر کی ”الازہر “یونیور سٹی کے فارغ التحصیل اہل سنت کے ایک عالم دین جن کا نام ”شیخ محمد مرعی انطاکی “تھا اور یہ شام کے رہنے والے تھے انھوں نے اپنی بہت ہی عظیم تحقیق کے بعد مذہب تشیع اختیار کر لیا، وہ اپنی کتاب ”لما ذا اخترت مذہب الشیعة“میں اپنے مذہب شیعہ اختیار کرنے کے سلسلہ میں تمام علل واسباب کے مدارک لکھتے ہیں۔

مزید

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

کوئی تبصرہ موجودنہیں ہے
*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک