متفرق مقالات
-
اسلامی شخصیتیں
مقالے: 149
شہادت معصومۂ قم، زینب امام رضا، بی بی فاطمہ معصومہ (س)
- شائع
-
- مؤلف:
- سایت ولیعصر
شہادت معصومۂ قم، زینب امام رضا، بی بی فاطمہ معصومہ (س)
کیاامام حسن﴿ع﴾ اور امام حسین ﴿ع﴾ نے مروان بن حکم کے پیچھے نماز پڑھی ہے؟
- شائع
-
- مؤلف:
- سایت اسلام کیوست
سوال کا خلاصہ کیا شیعوں کی کتابوں میں ذکر کی گئی یہ حدیث موثق ہے کہ “ کیاامام حسن﴿ع﴾ اور امام حسین ﴿ع﴾ نے مروان بن حکم کے پیچھے نماز پڑھی ہے؟”
عزاداری کے موجودہ کیفیت کے مراسم کہاں سے شروع ھوئے
- شائع
-
- مؤلف:
- اسلام کیوست سایت
امام حسین {ع} کی عزاداری کے موجودہ کیفیت کے مراسم کہاں سے شروع ھوئے ہیں؟
سنت اہل بیت ؑ کی حجیت آیہ تطہیر اور حدیث ثقلین کی روشنی میں
- شائع
-
- مؤلف:
- فدا حسین حلیمی(بلتستانی)
- ذرائع:
- پیشکش : امام حسین علیہ السلام فاؤنڈیشن
رسول گرامی اسلام ؐ کی سنت متفقہ طور پر تمام مسلمانوں کے نزدیک واجب الاتباع اور حجت ہے لیکن بات اہل بیت نبوت ؐ کی سنت کے ہماری اُپر حجت ہونے یا نہ ہونے میں ہے کیونکہ جب تک انکی سنت کی حجیت ثابت نہ ہو جائے اس وقت تک شرعااً اور عقلاً انکی پیروی کرنا جائز نہیں ہے
اہل بیت پیامبر سے مراد کون ؟
- شائع
-
- مؤلف:
- غلام محمدملکوتی
دینی پیشوائی اور امت کی رہبری کے مسئلہ میں اہل بیت سے مراد آنحضرت کے خاندان میں سے وہ لوگ ہیں جو آپ کے بعد لوگوں کا دینی پیشوا اور امام تھے. اس مطلب پر دو دلیلیں :
راہ پیغمبر(ص) کو جاری رکھنے والے
- شائع
-
- مؤلف:
- ڈاکٹر محمد تیجانی سماوی
- ذرائع:
- اقتباس ازکتاب اہل بیت (ع)حلّال مشکلات
اہل بیت(ع) سے ہماری مراد پیغمبر(ص) کی عترت میں بارہ امام علیہم السلام ہیں۔ ہم نے گزشتہ کتابوں میں اس سلسلے میں جو گفتگو کی ہے۔ شیعوں اور اہل سنت کا اتفاق ہے کہ رسول خدا(ص) نے فرمایا: میرے بعد ائمہ بارہ افراد ہوں گے اور یہ سب کےسب قریش سے ہوں گے۔
مظلومیت ہی مظلومیت
- شائع
نبی و آل نبی کا ہے احترام بہت وہ منزلت ہے،خدا کی کتاب شاہد ii ہے سعودیوں نے بقیع پہ ستم وہ رکھے روا اداس قبریں ہیں اور آفتاب شاہد ii ہے
اہل بیت علیھم السلام کی عزاداری
- شائع
-
- مؤلف:
- حجت الاسلام محمد اصغر عسکری
- ذرائع:
- منبع:مجلہ نور معرفت
یہ ایک تاریخی حقیقت ہے کہ آئمہ اطہار(ع) نے حالات زندگی کالحاظ رکھتے ہوئے اپنے تبلیغی انداز کوہمیشہ زمانے کے تقاضوں سے ہم آہنگ رکھا ہے
نہج البلاغہ
- شائع
-
- مؤلف:
- حجت الاسلام سید حیدر عباس رضوی هندی
نھج البلاغہ علوم و معارف کا وہ سرمایہ ہے کہ جس کی عظمت و اہمیت ہر دور میں مسلم رہی ہے اور ہر زمانہ کے علماء و ادباء نے اس کی عظمت و بلندی کا اعتراف کیا ہے ۔
اھل بیت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی علمی مرکزیت کی اساس پر اسلامی اتحاد
- شائع
-
- مؤلف:
- آیت اللہ محمد علی تسخیری
مسلمانوں کی علمی مرکزیت صدیوں سے بحث و گفتگو کا موضوع بنی ہوئی ہے اور یہ سوال ہمیشہ پیش آتارہا ہے کہ مسلمانوں کے لئے وہ کونسی ہستیاں ہیں جو علمی لحاظ سے مرکزیت اور مرجعیت رکھتی ہیں۔
کتب اھل سنت میں بارہ اماموں کا ذکر
- شائع
-
- مؤلف:
- محمد صادق نجمی
- ذرائع:
- مترجم: محمدمنیرخان ھندی لکھیم پوری
اھل سنت کی معتبر کتابوں میں بارہ اما م خصوصاً امام مھدی ارواحنا لہ الفداء (عج) کے اوصاف کے بارے میں متعدد روایات موجود ھیں،یھاں تک کہ ان احادیث کی وجہ سے بعض علمائے اھل سنت نے اپنی اپنی کتابوں میں آخری امام کیلئے ایک مستقل فصل قرار دی ھے
اھل بیت سے محبت ایمان کامل کا تقاضا ہے
- شائع
-
- مؤلف:
- شيخ صدوق عليہ الرحمہ
- ذرائع:
- اقتباس از عقاب الاعمال شیخ صدوق علیہ الرحمہ
حضرت امام جعفر صادق (علیہ السلام) روایت کرتے ہیں کہ حضرت رسول خدا (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) نے فرمایا جو شخص ہمارے اہل بیت (علیھم السلام) کے ساتھ بغض رکھے گا تو اللہ تعالیٰ اسے یہودی اٹھائے گا پوچھا گیا یارسول اللہ (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) اگرچہ وہ شھادتین ہی کیوں نہ پڑھتا ہو !!؟؟ فرمایا جی ہاں اس نے اپنی جان بچانے یا ذلیل و خوار ہو کر جزیہ کی ادائیگی سے بچنے کیلئے شھادتین کا اقرار کیا ہے مزید فرمایا ہمارے اہلبیت سے بغض رکھنے والے کو اللہ یہودی اٹھائے گا پوچھا گیا یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) یہ کس طرح ہو گا ؟ فرما یا اگر یہ لوگ دجال کا زمانہ پائیں تو اس کے مذہب کو اختیار کرکے اس پر ایمان لے آئیں گے۔
حجتِ خدا
- شائع
-
- مؤلف:
- علامہ سیدعلی نقی نقوی (طاب ثراہ)
- ذرائع:
- اقتباس از مجموعہ تقاریر
چھٹے پارے کی آیت ہے۔ ارشاد ہورہا ہے کہ پیغمبرہم نے بھیجے ہیں مبشر اور منذر یعنی خوشخبری دینے والے اور عذاب سے ڈرانے والے تاکہ لوگوں کے پاس اللہ کے سامنے ، اللہ کے مقابلہ میں کوئی حجت نہ رہے۔اگر یہ نہ بھیجے جاتے تو لوگوں کے پاس حجت ہوتی۔ اب یہ بھیج دئیے گئے تو اب اللہ کے پاس حجت ہوگئی اور اس لئے ان ہستیوں کو حجت ِ خدا کہتے ہیں۔
قرآن و اھل بیت علیھم السلام
- شائع
بسم الله الرحمن الرحیم قرآن اور اہل بیت سرکار دو عالم نے ہدایت امت کے لیے دو گرانقدر چیزیں چھوڑی ہیں، ”قرآن اور اہل بیت“ اور ان دونوں کا کمال اتحاد یہ ہے کہ اہل بیت کی پوری زندگی میں قرآن مجید کے تعلیمات کی تجسیم ہے
حضرت علی علیہ السلام اور آٓپ کے گیارہ فرزندوں کی امامت
- شائع
قرآن شریف میں امامت کے سلسلے میں کسی خاص فرد کے نام اور حسب و نسب کا ذکر نھیں کیا گیا ھے
اہلبیت رسول کی کیوں تقلید کی جائے؟
- شائع
خداوند عالم قرآن مجید کے ۳۳ویں سورہ احزاب کی ۳۳ویں آیت میں ارشاد فرماتا ہے۔
- «
- ابتداء
- پچھلا
- 1
- اگلا
- آخر
- »