امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

ادیان اور مذاھب

تقلید اہل سنت والجماعت کی نظر میں

تقلید اہل سنت والجماعت کی نظر میں

جب ہم اس موضوع ، تقلید و مرجعیت اہل سنت کی نظر میں سے بحث کرتے ہیں تو متحیر رہ جاتے ہیں کیونکہ وہ اپنا سلسلہ رسول(ص) سے جوڑتے ہیں لیکن ہم سب ہی جانتے ہیں کہ اہل سنت والجماعت کے ائمہ اربعہ ، ابوحنیفہ، مالک، شافعی اور ابن حنبل کی تقلید کرتے ہیں اور یہ چاروں رسول(ص) کو  نہیں پہچانتے تھے اور نہ ہی ان کی صحبت میں رہے تھے۔

مزید

اہل سنت،سنتِ نبی(ص) کو نہیں جانتے

اہل سنت،سنتِ نبی(ص) کو نہیں جانتے قارئین محترم ! آپ عنوان سے پریشان نہ ہوں آپ تو اللہ کے فضل سے حق پر چل رہے ہیں

مزید

اہلِ سنت کا تعارف ڈاکٹر محمدتیجانی کی نظر میں

اہلِ سنت کا تعارف ڈاکٹر محمدتیجانی کی نظر میں مسلمان کا وہ بڑا فرقہ جو پوری دنیا میں مسلمانوں کا ۳/1حصَہ ہے اور ائمہ اربعہ ابو حنیفہ، مالک ، شافعی اور احمد ابن حنبل کی تقلید کرتا ہے

مزید

شیعوں کا تعارف ڈاکٹر محمد تیجانی کی نظر میں

شیعوں کا تعارف ڈاکٹر محمد تیجانی کی نظر میں جب ہم بغیر کسی تعصب وتکلف کے فرقہ شیعہ (شیعہ سے ہماری مراد یہاں امامیَہ اثناعشری ہیں) جنہیں امام جعفر صادق(ع)کی نسبت جعفری بھی کہا جاتاہے

مزید

خلافت کے بارے میں اہل سنت کی رائے

خلافت کے بارے میں اہل سنت کی رائے اس بارے میں اہل سنت کی رائے سب کو معلوم ہے اوروہ یہ ہے کہ رسول اللہ ص نے اپنی زندگی میں کسی کو خلافت کے لئے نامزد نہیں  کیا

مزید

اہل سنت والجماعت کی اصطلاح کا موجد؟

اہل سنت والجماعت کی اصطلاح کا موجد؟ میں نے تاریخ میں بہت ڈھونڈ ھا لیکن مجھے صرف اتنا ملا کہ جس سال معاویہ تخت حکومت پر بیٹھا سب نے مشفق ہو کر اس سال کا نام " عام الجماعت " رکھ دیا ۔

مزید

سواد اعظم کا نظریہ خلافت

سواد اعظم کا نظریہ خلافت مسلمانوں کے دوسرے فریق کے نظریہ کے مطابق خلافت کے لئے اگر چہ دینی تعلیمات کی پابندی ضروری ہے لیکن بایں ہمہ وہ اول وآخر دنیاوی معاملہ ہے ۔

مزید

شیعہ منابع پر ایک سرسری نظر(دوسرا حصہ)

شیعہ منابع پر ایک سرسری نظر(دوسرا حصہ) عمومی منابع :- تاریخ تشیع کے بارے میں بعض خصوصی کتابوں کی مختصر تحقیق کے بعد تاریخ کے عمومی منابع سے متعلق ھم تحقیق کریں گے، موضوع کی حیثیت سے عمومی منابع اس طرح ھیں۔

مزید

شیعہ منابع پر ایک سرسری نظر(پہلا حصہ)

شیعہ منابع پر ایک سرسری نظر(پہلا حصہ) ھم اس کتاب میں وہ تمام چیزیں جو تاریخ تشیع سے مربوط ھیں ان پر تمام جوانب سے تحقیق وجستجو نھیں کریں گے بلکہ اھم ترین منابع و مآخذ کی طرف صرف اشارہ کریں گے

مزید

فرقہ اسماعیلیہ

فرقہ اسماعیلیہ اسماعیل کی وفات کے بعد تقریبا ڈیڑھ صدی تک اسماعیلوں کے ائمه پوشیدہ رہے اورتاریخ اسماعیلیہ میں اس دوران کو دورہ ”ستر“ کہتے ہیں ۔ اس زمانہ میں ان کے امام کا نام اور جگہ صرف انہی لوگوں کو معلوم ہوتی تھی جو ان کے زیادہ نزدیک اور معتبر ہوتا تھا

مزید

چھے لوگوں کی شوریٰ( اہل سنت کے مآخذ سے منطقی تحلیل و تجزیہ

چھے لوگوں کی شوریٰ( اہل سنت کے مآخذ سے منطقی تحلیل و تجزیہ  تاریخ اسلام میں اٹھنے والے سوالوں میں سے ایک سوال چھے آدمیوں کی شوریٰ ہے ، جس کو خلیفہ دوم نے اپنے بعد خلیفہ منتخب کرنے کیلئے تشکیل دی ۔

مزید

فرقۂ سلفیہ پر ایک نظر

فرقۂ سلفیہ پر ایک نظر کلمہ سلفی ایک بھترین کلمہ ھے جس کو اسلامی فکر میں کافی سراھا گیا ھے، اس کے معنی یہ ھیں کہ گزشتہ بزرگوں کی سیرت پر چلنا، بزرگوں کی اقتداء کرنے پر کتب شیعہ اور سنی میں کافی بحث و گفتگو کی گئی ھے، لھذا کلمۂ سلفی کو بھترین اصطلاحات میں شمار کرنا چاھئے، تمام علماء اور مفکرین اسلام نے گزشتہ بزرگوں کی سیرت پر چلنے کی کافی تاکید فرمائی ھے

مزید

تشیع اسلام کا ہم عمر

تشیع اسلام کا ہم عمر مذہب شیعہ کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اس کا بانی کوئی فقیہ یا مجتہد نہیں ہے جبکہ دیگر اسلامی مذاہب کے بانی محدثین یا فقہاء تھے جنہوں نے دیگر مجتہدین کے ظہور کا راستہ روکتے ہوئے اپنے بعد اجتہاد کا باب بند کردیا.

مزید

ترویج اذان؛ اھل سنت کی نظر میں

ترویج اذان؛ اھل سنت کی نظر میں  ابو داؤود راوی ھیں کہ مجھ سے عباد بن موسیٰ ختلی اور زیاد بن ایوب نے روایت کی ھے (جب کہ ان دونوں میں سےعباد کی روایت زیادہ مکمل ھے)یہ دونوں کھتے ھیں کہ ھم سے ھشیم نےابو بشیر سے روایت نقل کی ھے کہ زیاد راوی ھیں کہ ھم سے ابو عمیر بن انس نے اور ان سے انصار کے ایک گروہ نے روایت کی ھے، کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فکر ھوئی کہ نماز کے وقت لوگوں کو کیسے جمع کیا جائے

مزید

مذھب شیعہ ایک نظر میں

مذھب شیعہ ایک نظر میں اسلام کے معنی ایک ” سر نھادن بطاعت “ کے ھیں اور دوسرے ” سپردن “ ۔ یہ دونوں باتیںکس کے لئے ؟ اللہ کے لئے ۔ اسی کو دوسری لفظوں میں یوں کھا جا سکتا ھے کہ حکومت ِالھیّہ کو اُس کے پورے تقاضوں کے ساتھ تسلیم کرنا جس کے لئے حاکم اور اُس کے مرتب کردہ نظام کی معرفت ضروری ھے ۔ یہ ” اُصول دین “ ھیں اور پھر اُس نظام کے قواعد و ضوابط کو معلوم کر کے اُ ن پر عمل ھے ۔ یہ پابندیٴ شریعت ھے جس کے خاص ارکان کو ” فروع دین “ کھتے ھیں ۔

مزید

ابن تیمیہ کی نظر میں حضرت رسول اکرم (ص) اور دوسروں کی زیارت کرنا

ابن تیمیہ کی نظر میں حضرت رسول اکرم (ص) اور دوسروں کی زیارت کرنا ابن تیمیہ نے اپنے فتووں میں کھا ھے کہ اگر قبور پر نماز اور دعا کی جائے تو یہ کام ائمہ مسلمین کے اجماع اور دین اسلام کے خلاف ھے اور اگر کوئی شخص یہ گمان کرے کہ مشاہد اور قبور پر نمازپڑھنا اور دعاکرنا مسجدوں سے افضل ھے توایسا شخص کافر ھے

مزید

خوارج کون تھے؟

خوارج کون تھے؟ میں خوارج کے سلسلہ سے بہت زیادہ حساس ہوں،ماضی میں ان کے بارے میں کافی مطالعہ بھی کیا ہے انھیں خشک مقدس سے تعبیر کیا جاتا ہے

مزید

مامون اور تشیع

مامون اور تشیع مامون ایک ایسا حکمران ہے کہ جس کو ہم خلفاء سے بڑھ کر بلکہ پوری دنیا کے حکمرانوں سے بڑھ کر عالم، دانشور مانتے ہیں۔ وہ اپنے دور کا نابغہ انسان تھا۔ یہ ایک عجیب اتفاق ہے کہ وہ فکری و نظریاتی لحاظ سے مذہب شیعہ سے زیادہ متاثر تھا۔

مزید

بدعت کیا ہے؟ اور فرقہ ناجیہ کون لوگ ہیں ؟

بدعت کیا ہے؟ اور فرقہ ناجیہ کون لوگ ہیں ؟ «ڈاکٹر شیخ یوسف قرضاوی» کے نام «آیة‌اللہ شیخ محمدمہدی آصفی» کا کھلا خط: مجھے نہیں معلوم کہ قرضاوی کے نزدیک «بدعت» کی تعریف کیا ہے؟آپ اہل تشیع کو حسینی مجالس برپا کرنے پر کوستے ہیں؟ان لوگوں (اہل تشیع) نے خرافات، توہمات اور بدعتوں کے جدید زمانے اور مواصلات اور سائنس و ٹیکنالوجی کے اس دور میں کیونکر قیام کیا اور کیونکر استوار رہے؟

مزید

شیعوں کے مختلف فرقے

شیعوں کے مختلف فرقے ھر مذھب میں کم وبیش ایسے مسائل موجود ھوتے ھیں جواس مذھب کے بنیادی اصول سمجھے اور شمارکئے جاتے ھیں اور اسی طرح ھر مذھب میں بعض دوسرے درجے کے مسائل بھی موجود ھوتے ھیں ۔لھذااصلی مسائل کی کیفیت او ر حقیقت میں اھل مذھب کااختلاف فرقوں کے اشتراک کی اصلیت او ر اصولوں کی بنیاد پر شمار کیاجاتا ھے ۔

مزید

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

کوئی تبصرہ موجودنہیں ہے
*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک