امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

ادیان اور مذاھب

یھودیت اور اس کےعزایم

یھودیت اور اس کےعزایم

صاحبان ایمان سے سب سے زیادہ دشمنی رکھنے والے یھودی ھیں۔ سورہ ٴ مائدہ/82

مزید

اہل تشیع (دو)نمازوں کو ایک کے بعد ایک ملا کر کیوں پڑھتے ہیں؟

اہل تشیع (دو)نمازوں کو ایک کے بعد ایک ملا کر کیوں پڑھتے ہیں؟ سورہ بنی اسرائیل نمبر ۷۱، آیت نمبر ۸۷ میں ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ ”(اے رسول) سورج کے ڈھلنے سے رات کے اندھیرے تک نماز (ظہر و عصر اور مغرب و عشاء) پڑھا کرو اور نماز صبح (بھی) کیوں کہ صبح کی نماز پر (دن اور رات کے فرشتوں کی) گواہی ہوتی ہے۔“(قرآن الحکیم ۷۱-۸۷)

مزید

تاریخ تشیع

تاریخ تشیع دوسری صدی ھجری کی پھلی تھائی کے آخر میں تمام اسلامی ممالک میں بنی امیہ حکومت کے ظلم وستم اور بدسلوکی کی وجہ سے جوانقلابات او ر خونی جنگیں ھوئیں

مزید

شیعہ اثنا عشری عقائد کا مختصر تعارف

شیعہ اثنا عشری عقائد کا مختصر تعارف عصر حاضر میں شیعہ اثنا عشری فرقہ مسلمانوں کاایک بڑافرقہ ھے ، جس کی کل تعداد مسلمانوں کے تقریباً ایک چوتھائی ھے ۔ اور اس فرقہ کی تاریخی جڑیں صدر اسلام کے اس دن سے شروع ھوتی ھیں جس دن سورہ بینہ کی یہ آیت نازل ھوئی تھی: [1] بے شک جو لوگ ایمان لائے اور عمل صالح انجام دیا وھی بہترین مخلوق ھیں۔

مزید

شیعہ اقلیت کی سنی اکثریت سے جدائی کی وجہ اور اختلافا ت کا پیدا ھونا

شیعہ اقلیت کی سنی اکثریت سے جدائی کی وجہ اور اختلافا ت کا پیدا ھونا رسول پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ، صحابۂ کرام اور تمام مسلمانوں کی نظر میں حضرت علی علیہ السلام کی قدرو منزلت کے باعث آپ کے پیروکاروں کو یقین تھا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی رحلت کے بعد خلافت اور رھبری حضرت علی علیہ السلام کا مسلمہ حق ھے

مزید

صحابہ کے بارے میں وہابیوں کا عقیدہ

صحابہ کے بارے میں وہابیوں کا عقیدہ الف: پہلے یہ ثابت کیا جاچکا ہے کہ وہابی عقائد کے مطابق اکثر صحابہ یا کافر ہیں یامشرک! اور اس میں وہ تمام صحابہ شامل ہیں جو پیغمبر(ص) کی وفات کے بعد آپ (ص)سے شفاعت طلب کرتے تھے اور

مزید

مذھب شیعہ کی پیدائش ، آغاز اور اس کی کیفیت

مذھب شیعہ کی پیدائش ، آغاز اور اس کی کیفیت تاریخی اعتبار سے مذھب شیعہ کے ماننے والے کو سب سے پھلے حضرت علی(ع) کا شیعہ یا پیرو کار کھا گیا ھے۔

مزید

کلیسا کے جرائم

کلیسا کے جرائم چونکہ عیسائیت کے پاس معاشرے کی تربیت وادارات کے لئے کوئی اصول و قوانین اور نہ ہی کوئی خاص سسٹم تھا، اس لحاظ سے یہ لوگ محروم و فقیر تھے اور یہی وجہ ہے کہ مذہبی رہنما کبھی بھی سیاسی، اجتماعی اور حکومت کے مسائل میں دخل نہیں دیتے تھے ۔

مزید

اسماعیلیہ (بوہرہ )

اسماعیلیہ (بوہرہ ) ایک ہزارچورانویے صدی عیسوی میں فاطمی حکمران المستنصر کی موت کے بعد ان کی جانشینی کے سلسلے میں اسماعیلی فرقے میں شدید اختلافات پیداہوگۓ مستنصر نے اپنے بڑے بیٹے ابو منصورنزار کو اپنا جانشین معین کیا تھا

مزید

اسلام ہی اصل تہذیب ہے

اسلام ہی اصل تہذیب ہے اِسلام صرف دو قسم کے معاشروں کو جانتا ہے۔ ایک اسلامی معاشرہ اور دوسرا جاہلی معاشرہ۔ اسلامی معاشرہ وہ ہے جس میں انسانی زندگی کی زمامِ قیادت اسلام کے ہاتھ میں ہو۔

مزید

حکمیت کے سلسلے میں خوارج کا عقیدہ

حکمیت کے سلسلے میں خوارج کا عقیدہ اصل حکمیت سے ناراضگی خوارج کا سب سے بڑا اعتراض امام علی(ع) پر جسے ھمیشہ تکرار کرتے تھے، ایک بیجا اور خود ساختہ غلطی صفین میں حکمیت کے عنوان سے اکٹھے تھے۔ اور کھتے تھے کس طرح ممکن دو نمایندے اپنی فکر کو مسلمانوں اور ان کے رھنما و رھبر پر تھوپ سکتے ھیں ۔؟

مزید

علامات شیعہ از نظر معصومین علیھم السلام

علامات شیعہ از نظر معصومین علیھم السلام ابوبصیر حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے ارشاد فرمایا: ہمارے شیعہ پرہیزگار‘ کارِخیر میں ہروقت کوشاں رہنے والے‘ وفادار‘ امانت دار‘ زہد و تقویٰ اور عبادات الٰہی بجا لانے والے‘ شبانہ روز اکیاون رکعت نماز ادا کرنے والے‘ راتیں عبادت الٰہی میں گزارنے والے‘ اور دنوں کو روزہ رکھنے والے‘ اپنے اموال سے زکوٰة ادا کرنے والے‘ خانہ خدا کا حج بجا لانے والے‘ اور ہر حرام کام سے دُوری اختیار کرنے والے ہیں۔

مزید

ادیان کے درمیان گفتگو (دوم)

ادیان کے درمیان گفتگو (دوم) ب:انسانوں کی برابری کااصول ۔ آج کل یہ سوال برابر ذھنوں میں خطور کررہا ہےکہ کیا انسان ایک دوسرے سے بیگانے ہیں ؟

مزید

ادیان کے درمیان گفتگو(اول)

ادیان کے درمیان گفتگو(اول) وجوہ مشترکہ حاصل کرنے کے لۓ ادیان کے درمیان گفتگو کی بحث زمانہ قدیم سے جاری ہے زیر نظر مقالے میں اس بحث کو اسلام کی نقطہ نگاہ سے دیکھا گیا ہے سب سے پہلے اختصار سے گفتگوی ادیان کے معنی اور تاریخ کی طرف اشارہ کیا گیا ہے اس کے بعد اسلام کی نظر میں گفتگو کی ضرورت پر توجہ کی گئي ہے اور قرآنی آیات کے مطابق اجمالا اس بحث کے فوائد کا ذکر کیا گیا ہے آخر میں چار شرطوں کا ذکر کیا گيا ہے جس کی پابندی کرنا گفتگو کے طرفداروں کے لۓ ضروری ہے ۔

مزید

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

کوئی تبصرہ موجودنہیں ہے
*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک