امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

علوم قرآن

کاتبان وحی

کاتبان وحی

پیغمبر اکرم (ص) نے کیونکہ ظاھر میں کسی سے لکھنا پڑھنا نھیں سیکھا تھا اور لوگوں نے بھی آپ کو لکھتے پڑھتے نھیں دیکھا تھا لہٰذا لوگ آپ کو ”اْمّی“کہہ کر خطاب کرتے تھے لہٰذا قرآن نے بھی آپ کے لئے اسی لقب کو استعمال کیا اور ارشاد ھوا ( [1] ) ”یعنی تم لوگ ایمان لے آوٴ اللہ پر اور اسکے رسول اْمّی پر“۔

مزید

اسباب نزول

اسباب نزول جیسا کہ آپ لوگوں کے علم میں ھے کہ قرآن پیغمبر اکرم (ص)کی بعثت کی پوری زندگی میں مختلف مناسبتوں سے مختلف مقامات پر تدریجی طور پر نازل ھوا کھیں کسی عظیم حادثہ کی خبر دی گئی تو کھیں پیغمبر(ص) کے لوگوں کی طرف سے پوچھے جانے والے سوالات کے جوابات دیئے گئے

مزید

افسانہ آیات شیطانی یا افسانہ ”غرانیق“ کیا ھے؟

افسانہ آیات شیطانی یا افسانہ ”غرانیق“ کیا ھے؟ اس سلسلہ میں ایک واقعہ نقل ھوا ھے جو افسانہ ”غرانیق“ کے نام سے مشھور ھے، افسانہ یہ (گڑھاگیا) ھے کہ پیغمبر اکرم (ص)مشرکین کے سامنے سورہ ”نجم “کی تلاوت فرمارھے تھے،اور جس وقت اس آیت پر پھنچے: < اٴَفَرَاٴَیْتُمْ اللاَّتَ وَالْعُزَّی وَمَنَاةَ الثَّالِثَةَ الْاٴُخْرَی>[1]

مزید

اسلامی قوانین اور کتاب خدامعصوم کی تفسیر سے

اسلامی قوانین اور کتاب خدامعصوم کی تفسیر سے اسلامی قوانین چاھے جتنے بھی روشن و واضح ھوں پھر بھی ان کی توضیح و تفسیر ضروری ھے بالکل یوں ھی جیسے آج ملکوں کے قوانین چاھے جس قدر روز مرہ کی زبان میں تنظیم کئے جائیں پھر بھی ان کی وضاحت کے لئے زبر دست قسم کے ماھروں کی ضرورت ھوتی ھے جو ان کے اھم پھلوؤں کو واضح کر سکیں

مزید

قرآن امام سجاد (ع) کے کلام میں

قرآن امام سجاد (ع) کے کلام میں قرآن ایک ایسی گرانقدر اور ارزشمند کتاب ہے جو تمام انسانوں کے لیے نمونہ عمل ہے۔ جس پر عمل پیرا ہوکر ہدایت کی ضمانت دی گئی ہے۔ یہ ایک ایسا معجزہ ہے جو اپنی مثال آپ ہے

مزید

انس با قرآن

انس با قرآن اس پہلی رات سے جب قرآن رسول اکرم(ص) پر نازل ھوا معنویت کی پیاسی سرزمین "حجاز" رحمت الھی کا مرکز قرارپائی اور اس چشمہ فیض الھی سے ارتباط کے راستے ھموار ھوگئے

مزید

قرآن مجید پر اعتراضات کے جوابات

قرآن مجید پر اعتراضات کے جوابات شیعہ وسنی علماکے یھاں مشھور و معروف یھی ھے کہ قرآن مجید میں کوئی تحریف نھیں ھوئی ھے، اور مو جودہ قرآن کریم وھی قرآن ھے جو پیغمبر اکرم (ص)پر نازل ھوا ، اوراس میں ایک لفظ بھی کم و زیاد نھیں ھوا ھے۔

مزید

قرآن سے تمسک قرآن سے تمسک اور اس پر عمل

قرآن سے تمسک قرآن سے تمسک اور اس پر عمل فصل اوّل کے تین امور میں سے پہلا امر جو تلاوت سے مخصوص تھا اس میں تلاوت کی کیفیت اور اس کی ذمہ داری وغیرہ سے متعلق باتیں بیان کی گئیں اب اس امر کے تحت آنے والے دو ابواب یعنی قرآن سے تمسک اور اس پر عمل کے باب اور نزدل قرآن کے باب پر یہاں اجمال کے ساتھ بحث کی جارہی ھے۔

مزید

قرآن اور مشتشرقین

قرآن اور مشتشرقین مسیحی نقطہٴ نظر سے قرآن مجید کا ترجمہ کرنے والے گزشتہ مترجمین ،اسلام کے متعلق برے نظریات رکھتے تھے یا پھرتعصبات کا شکار تھے

مزید

قرآن اور دیگر آسمانی کتابیں

قرآن اور دیگر آسمانی کتابیں ہمارا عقیدہ ہے کہ الله نے عالم انسانیت کی ہدایت کے لئے بہت سی آسمانی کتابیں بھیجیں جیسے صحف ابراہیم ،صحف نوح،توریت،انجیل اور ان میں سب سے جامع قرآن کریم ہے

مزید

قرآن کےبارےمیں قرآن کی زبانی (اول)

قرآن کےبارےمیں قرآن کی زبانی (اول) المO ذَلِكَ الْكِتَابُ لاَ رَيْبَ فِیهِ هُدًى لِّلْمُتَّقِيْنَO ”الف لام میم (حقیقی معنی اﷲ اور رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہی بہتر جانتے ہیں) O (یہ) وہ عظیم کتاب ہے جس میں کسی شک کی گنجائش نہیں، (یہ) پرہیزگاروں کے لئے ہدایت ہےO“

مزید

قرآن کے بارے میں حضرت علی (ع) کی وصیت

قرآن کے بارے میں حضرت علی (ع) کی وصیت امیر المومنین حضرت علی (ع) کا وہ نورانی بیان، جس میں عالم قیامت، روز محشر، اس دن پیروان قرآن کے اپنے اعمال سے راضی ہونے اور قرآن سے روگردانی کرنے والوں کو عذاب میں مبتلا ہونے کی خبر دی ہے، اس میں لوگوں کو اس طرح وصیت فرماتے ہیں

مزید

قرآن کا سیاسی نظام

قرآن کا سیاسی نظام انسانی زندگی کے مختلف تاریخی ادوار نے ثابت کیا ھے کہ انسانی معاشرے سے وابستہ امور کی تدبیر اور سیاست پر خاص توجہ رکھنا چاھئے ، کیونکہ معاشرے کے نظام کو عقل و رسم و رواج اور شرع نے موضوع بحث قراردیا ھے اور ان میں سے ھر ایک کے تقاضے کی بنا پر انسانی معاشرے کا نظام تیار ھوا ھے ۔

مزید

قرآن کا سائنسی مزاج اور الہامی تر تیب

قرآن کا سائنسی مزاج اور الہامی تر تیب قران حکیم خدائے بزرگ و برتر کی لازوال نعمت ہے جو رحمت للعالمین حضرت محمد مصطفی (صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم) کے وسیلہ سے بنی نوع انسان کی ہدایت کے لئے نازل ہوئی ہے

مزید

قرآن عظیم ترین اِلھٰی تحفہ

قرآن عظیم ترین اِلھٰی تحفہ   قرآن کریم، خداوند عالم کی جانب سے انسانوں کے لئے عظیم ترین تحفہ ہے جو سعادت جاودانی کی طرف ان کی ہدایت کرتا ہے۔

مزید

کیاقرآن دستورہے؟

کیاقرآن دستورہے؟ واضح رہناچاہیے کہ جس طرح قرآن عام کتابوں کی طرح کی کتاب نہیں ہے اسی طرح عام دساتیرکی طرح کادستوربھی نہیں ہے دستورکاموجودہ تصورقرآن مجیدپرکسی طرح صادق نہیں آتا اورنہ اسے انسانی اصلاح کے اعتبارسے دستورکہہ سکتے ہیں۔

مزید

جمع قرآن پرایک نظر

جمع قرآن پرایک نظر اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ قرآن مجیدکسی بھی قسم کی تحریف وبے ترتیبی کاعقیدہ جمع وتدوےن قرآن ہی سے پےداہواہے ورنہ کوئی بھی مسلمان اس بات کادعوی نہیں کرسکتاتھا کہ دور رسول اکرم میںقرآن مرتب ہواتھااوربعد میں حکام جور نے اس کی ترتیب بدل ڈالی یا اس کی آیات کم کردیں

مزید

انٹر نیٹ پر جھوٹے سورے

انٹر نیٹ پر جھوٹے سورے انٹر نیٹ کی ایجاد ایک ایسی مفید ایجاد ھے کہ جس نے اس دنیا کو ایک چھوٹے سے دیھات بلکہ در حقیقت ایک بڑے کمرے کی صورت میں تبدیل کر دیا ھے کہ جس کے ذریعہ تمام انسان ایک ھی وقت میں ایک دوسرے سے رابطہ برقرار کر سکتے ھیں اور ایک دوسرے کا چھرہ دیکہ سکتے ھیں اور باتیں بھی سن سکتے ھیں ، لیکن یہ ایجاد مفید ھونے کے ساتھ ساتھ خطرناک بھی ھو سکتی ھے ۔

مزید

اعجاز قرآن

اعجاز قرآن مالک کائنات نے اپنے نمائندوں کی نمائندگی کے اثبات کے لےے مختلف ذرایع اختیار کئے ہیں اور ہر بنی کو کوئی نہ کوئی ایسا کمال دے کر بھیجا ہے کہ جس سے اس کا امتیاز ثابت ہو جائے اور اس دور کے سارے افراد کو یہ محسوس ہو جائے کہ یہ فوق البشر طاقت کا حامل ہے اور اس کے کمالات بشری کمالات نہیں ہےں بلکہ ان کی پشت پر کوئی غیبی طاقت کام کر رہی ہے۔

مزید

حضرت علی علیہ السلام کا جمع کردہ قرآن

حضرت علی علیہ السلام کا جمع کردہ قرآن حضرت علی علیہ السلام اسلام کی وہ پہلی شخصیت ہیں جنہوں نے پیغمبر اسلام صلّی الله علیہوآلہ وسلم کی رحلت کے بعد قرآن کو جمع کیا

مزید

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

کوئی تبصرہ موجودنہیں ہے
*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک