تاریخ شیعہ
جنت البقیع کا تاریخی تعارف
- شائع
-
- ذرائع:
- شفقنا
.jpg)
جنت البقیع وہ قبرستان ہے کہ جس میں رسول اکرمؐ کے اجداد ،اہل بیت ؑ ، اُمّہات المومنین ؓ،جلیل القدر اصحاب ؓ،تابعین ؓاوردوسرے اہم افراد کی قبور ہیںکہ جنہیں ٨٦ سال قبل آل سعود نے منہدم کر دیا کہ اُن میں سے تو اکثر قبور کی پہچان اور اُن کے صحیح مقام کی شناخت ممکن نہیں!
جنت البقیع تاریخ کے آئینے میں
- شائع
-
- مؤلف:
- سجاد حسین آہیر
- ذرائع:
- اسلام ٹائمز
ایام فاطمیہ میں بنت رسولﷺ زوجہ امیرالمومنین علیہ السلام والدہ گرامی حسنین شریفین علیہما السلام کی یاد سے بقیع کی ویرانی کی بھی یاد تازہ ہو جاتی ہے اور دل میں سوال پیدا ہوتا ہے کہ کیا یہ بقیع جسے جنت البقیع کہا جاتا ہے آغاز سے ہی ویران تھا یا کسی کے ظلم کا نتیجہ ہے؟۔ بقیع کے بارے میں تاریخ کیا کہتی ہے؟
قبور او لیاء الہی اور وہابیت کے مظا لم
- شائع
-
- مؤلف:
- محمد رضا خان جونپوری
وہابیوں کے مظالم اور ویرانی قبور اولیا ء و صالحین کے بارے میں اگر قلم
فرسائی کی جائے تو ہزاروں صفحات پر مشتمل کتاب بھی کافی نہیں ہو سکتی
جنت البقیع اور ا س میں د فن اسلامی شخصیات
- شائع
-
- مؤلف:
- تحریر سید محمد ذکی حسن
قافلہ بشریت نے ہر زمانے میں اس بات کا مشاہدہ کیا ہے کہ مظلوم کے سر کو تن
سے جد ا کر دینے کے بعد بھی ارباب ظلم کو چین نہیں ملتا بلکہ انکا سارا ہم
و غم یہ ہوتا ہے
جَنَّت البَقیع مستندتاریخی دستاویزات کی روشنی میں
- شائع
-
- مؤلف:
- ابناڈاٹ آئی آر
جنت البقیع وہ قبرستان ہے کہ جس میں رسول اکرم (ص) کے اجداد ،اہل بیت (ع) ،
اُمّہات المومنین، جلیل القدر اصحاب، تابعین اوردوسرے اہم افراد کی قبور
ہیں
جنت البقیع کی خونین داستان
- شائع
-
- مؤلف:
- آغا سید عبدالحسین بڈگامی
- ذرائع:
- عالمی خبریں
جنت البقیع تاریخ اسلام کے جملہ مہم آثار میں سے ایک ہے ، جسے وہابیوں نے 8شوال 1343 مطابق مئ 1925 کو شہید کرکے دوسرے کربلا کی داستان کو قلمبند کرکے اپنے یزیدی افکار اور عقیدے کا برملا اظہار کیا ہے ۔
تشکیلِ پاکستان میں شیعیانِ علیٴ کا کردار
- شائع
-
- مؤلف:
- ڈاکٹرشیخ محمد علیم
آو بڑوں تمہیں ایک کہانی سنائیں ۔۔ اس سوئِ ادب پر معذرت! آپ کہیں گے بھئی کہانی تو بچوں کو سنائی جاتی ہے اور یہ ہمیں کیوں سنائی جارہی ہے۔ جی ہاں کہانی بڑوں کو بھی سنائی جاسکتی ہے فرق یہ ہے کہ بچوں کو کہانی ’’سلانے‘‘ کے لئے سنائی جاتی ہے اور بڑوں کو ’’جگانے‘‘ کے لئے۔ یقین نہ آئے تو مولا علیٴ کا یہ قول سن لیجئے جو غالباً بڑوں کے لئے ہے: ’’لوگ سورہے ہیں، مریں گے تو جاگیں گے۔‘‘
تاریخ تشیع
- شائع
دوسری صدی ھجری کے دوران شیعوں کی حالت دوسری صدی ھجری کی پھلی تھائی کے آخر میں تمام اسلامی ممالک میں بنی امیہ حکومت کے ظلم وستم اور بدسلوکی کی وجہ سے جوانقلابات او ر خونی جنگیں ھوئیں ،
شیعہ اثنا عشری عقائد کا مختصر تعارف
- شائع
-
- مؤلف:
- حسینی
عصر حاضر میں شیعہ اثنا عشری فرقہ مسلمانوں کاایک بڑافرقہ ھے ، جس کی کل تعداد مسلمانوں کے تقریباً ایک چوتھائی ھے ۔ اور اس فرقہ کی تاریخی جڑیں صدر اسلام کے اس دن سے شروع ھوتی ھیں جس دن سورہ بینہ کی یہ آیت نازل ھوئی تھی: [1]
بے شک جو لوگ ایمان لائے اور عمل صالح انجام دیا وھی بہترین مخلوق ھیں۔
- «
- ابتداء
- پچھلا
- 1
- اگلا
- آخر
- »