شعری مجموعے
طلوع شمس امامت
- شائع
-
- مؤلف:
- کلام: شہید محسن نقوی
- ذرائع:
- از کتاب "فرات فکر"
اے فخر ابن مریم وسلطان فقر ii خو:
تیرے کرم کا ابر برستا ہے چار سُو
امام حسین علیہ السلام
- شائع
-
- مؤلف:
- صبا اکبر آبادی
بنتِ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی گود کا پالا ہوا حسین علیہ ii السلام----
انوارِ سرمدی سے اُجالا ہوا حسین علیہ ii السلام
اشعاد در شان حضرت امام حسن علیہ السلام
- شائع
-
- مؤلف:
- محسن نقوی شہید
چمکتا ہے کہاں افلاک پر مہرِ مبیں ii ایسا
کہاں ہوگا ولایت کی انگوٹھی میں نگیں ii ایسا
قصیدہ در مدح امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام
- شائع
-
- مؤلف:
- تحریر: مولانا حسن رضا جلالپوری
- ذرائع:
- تبیان نیٹ
قصیدہ در مدح امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام
انسان کو بیدار تو ہو لینے دو
- شائع
انسان کو بیدار تو ہو لینے دو :
ہرقوم پکارے گی ہمارے ہیں حسین (ع)
(نظم)
اشعاردرشان حضرت زہرا(علیہاالسلام)
- شائع
-
- مؤلف:
- صابری
جنّت بغیر الفت زھرا ۖ سراب ii ہے
کیا عیش اسکا جسکا عقیدہ خراب ii ہے
اقبال اور جوش کے کلام میں کربلا
- شائع
-
- مؤلف:
- اقبال وجوش ملیح آبادی
شہادت حسین کی نئی معنویت کی طرف سب سے پہلے اقبال کی نظر گئی‘ اور اس کا پہلا بھرپور تخلیقی اظہار اقبال کے فارسی کلام میں ملتا ہے۔ اقبال کی اردو شاعری کی مثالیں بہت بعد کی ہیں۔ بال جبریل ۱۹۳۵ء میں شائع ہوئی۔
قرآن و ادب
- شائع
قرآن رب کی خاص عنایت کا نام ہے--
قرآن نظم و ضبط شریعت کا نام ہے--
قرآن ایک زندہ حقیقت کا نام ہے--
قرآن زندگی کی ضرورت کا نام ہے--
- «
- ابتداء
- پچھلا
- 1
- اگلا
- آخر
- »