امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

شعری مجموعے

اشعاردرشان حضرت زہرا(علیہاالسلام)

اشعاردرشان حضرت زہرا(علیہاالسلام)

جنّت بغیر الفت زھرا ۖ سراب ii ہے کیا عیش اسکا جسکا عقیدہ خراب ii ہے

مزید

اقبال اور جوش کے کلام میں کربلا

اقبال اور جوش کے کلام میں کربلا شہادت حسین کی نئی معنویت کی طرف سب سے پہلے اقبال کی نظر گئی‘ اور اس کا پہلا بھرپور تخلیقی اظہار اقبال کے فارسی کلام میں ملتا ہے۔ اقبال کی اردو شاعری کی مثالیں بہت بعد کی ہیں۔ بال جبریل ۱۹۳۵ء میں شائع ہوئی۔

مزید

قرآن و ادب

قرآن و ادب قرآن رب کی خاص عنایت کا نام ہے-- قرآن نظم و ضبط شریعت کا نام ہے-- قرآن ایک زندہ حقیقت کا نام ہے-- قرآن زندگی کی ضرورت کا نام ہے--

مزید

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

منور علی گورچانی:عظمتِ مولا سجاد عليه السلام
2021-03-27 20:20:37

بیمارِ کربلا نے کِیا دین کا علاج آنکھوں کے لہو نے اسے چلانا سکھایا ہے شبیر نے خنجر تلے بچائی ہے نماز سجاد نے بازار میں کلمہ بچایا ہے ( حسن منور گورچانی )

منور علی گورچانی:عظمتِ مولا سجاد عليه السلام
2021-03-27 20:19:50

بیمارِ کربلا نے کِیا دین کا علاج آنکھوں کے لہو نے اسے چلانا سکھایا ہے شبیر نے خنجر تلے بچائی ہے نماز سجاد نے بازار میں کلمہ بچایا ہے

غلام مرتضی انصاری:سپاس و تشکر
2018-04-17 10:49:06

سپاس و قدردانی از زحمات شما بزرگواران که کتابهای ارزنده در زبان اردو تهیه فرموده اید اجرکم علی الله ۔خداوند توفیق بیشتر ی عنایت بفرماید انشاء الله ۔

_____

ازحضرت  عالی ھم خیلی ممنون که سايت الحسنين را انتخاب كردی ما ھمیشہ منتظر پیشنھادات خوب شماسروران گرامی ھستیم 

باتشکر فراوان 

ایڈمن الحسنین نیٹ ورک

*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک