امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

گوشہ خواتین

خواتین کا استثمار

خواتین کا استثمار

خواتین کا استثمار دوسروں سے ناجائز استفادہ کرنے کو استثمار کہتے ہیں۔ اس مقالے میں خواتین کے استثمار کے موضوع پر بات کریں گے۔

مزید

خواتین کی وراثت

خواتین کی وراثت خواتین کی وراثت (قرآن) وراثت کا عنوان ایک اہم فقہی باب ہے کہ جس میں وراثت کے مسائل و احکام تفصیل سے بیان ہوئے ہیں۔

مزید

خواتین کی بے دخلی (قرآن)

خواتین کی بے دخلی (قرآن) خواتین کی بے دخلی (قرآن) قرآن کی آیات میں خواتین کو ان کے گھروں سے بے دخل کرنے کو ناپسند امر شمار کیا گیا ہے۔

مزید

خواتین کا استضعاف

خواتین کا استضعاف خواتین کا استضعاف (قرآن) قرآن کریم کی چند آیات میں خواتین کے استضعاف کی طرف اشارہ کیا گیا ہے کہ جو اس امر پر تاکید کرتی ہیں کہ ان کے اور دوسروں کے درمیان اس امر میں کوئی تفاوت نہیں ہے۔

مزید

اسلام میں عورت کا مقام اور اہمیت

اسلام میں عورت کا مقام اور اہمیت اسلام میں عورت کا مقام اور اہمیت: اسلام ایک مکمل طریقہ حیات ہے جو انسان کی ہر پہلوؤں میں رہنمائی فراہم کرتا ہے۔ اسلام میں عورت کا مقام بہت اہم ہے، جو کہ انسانی معاشرت کی بنیاد ہے۔

مزید

مطلوب ہمسر کے لئے کونسے معیار ہیں؟

مطلوب ہمسر کے لئے کونسے معیار ہیں؟ مطلوب ہمسر کے لئے کونسے معیار ہیں؟  

مزید

ازدواج میں کفو کے معنی کیا ہیں؟

ازدواج میں کفو کے معنی کیا ہیں؟ زن و مرد کے درمیان ازدواج کے سلسلہ میں کون سے معیار ضروری ہیں اور کون سے معیاروں کی رعایت کرنا بہتر ہے؟ ازدواج میں کفو کے معنی کیا ہیں؟  

مزید

کیا کوئی روایت ہے جو بتائے کہ زندگی میں منصوبہ بندی نہ کی جائے؟

کیا کوئی روایت ہے جو بتائے کہ زندگی میں منصوبہ بندی نہ کی جائے؟ روایت میں آیا ہے کہ «و لا یدبّر العبد النفسه تدبیرا». کیا یہ روایت سفارش کرتی ہے کہ زندگی میں منصوبہ بندی نہ کی جائے؟  

مزید

کیا عرفان اسلامی صحیح ہے؟ اور کیا اس کی خاص تعلیمات صوفی ازم سے متاثر نہیں ہیں؟

کیا عرفان اسلامی صحیح ہے؟ اور کیا اس کی خاص تعلیمات صوفی ازم سے متاثر نہیں ہیں؟ کیا عرفان اسلامی صحیح ہے؟ اور کیا اس کی خاص تعلیمات صوفی ازم سے متاثر نہیں ہیں؟

مزید

حضرت زینب کبری سلام اللہ علیھا کا کردار

حضرت زینب کبری سلام اللہ علیھا کا کردار عصرعاشورا کے بعد حضرت زینب کبری سلام اللہ علیھا کا کردار

مزید

بیوی بچوں پر زبردستی کرنا

 بیوی بچوں پر زبردستی کرنا سوال: کیا مرد حجاب کے لیے بیوی بچوں پر زبردستی کر سکتا ہے؟

مزید

اسلام میں خواتین کا کردار

اسلام میں خواتین کا کردار خلاصہ خواتین کے  کردار کے حوالہ سے مختلف قسم کے کتابیں موجود ہین، اسی طرح  مجلات  و مقالات   گوناگون  دست بہ دست  پائے جاتے ہیں ۔ میں نے اس مقالہ میں   ان مباحث کے بارے میں  بحث کیا۔

مزید

''ماں''

''ماں''   ماں ایک ایسی ذات کا نام ہے کہ شاید ہی دنیا میں کوئی انسان ہو جو ماں کی مامتا کو درک نہ کرتا ہو اور اس کی حقیقت سے انکار کرتا ہو۔ دنیا کے ہر معاشرے میں ماں کو ایک اہم مقام اور مرتبہ حاصل ہے۔

مزید

ماں کے حقوق قرآن و حدیث کی روشنی میں

ماں کے حقوق قرآن و حدیث کی روشنی میں بسم اللہ الرحمن الرحیم عرض مترجم ماں اس ہستی کا نام ہے جو زندگی کے تمام دکھوں اور مصیبتوں کو اپنے آنچل میں چھپا لیتی ہے۔

مزید

اسلام میں حیاء اور عفّت کی اہمیت

اسلام میں حیاء اور عفّت کی اہمیت حیاء نفسانی صفات میں ایک اہم صفت ہے جو ہماری اخلاقی زندگی کے مختلف شعبوں میں بہت زیادہ اثر رکھتی ہے. اس تاثیر کا اہم ترین کردار، خود کو محفوظ رکھنا ہے۔

مزید

اسلام میں حجاب کی اہمیت

اسلام میں حجاب کی اہمیت ایک سوال پیدا ہوتا ہے کہ کیا عورتوں کے سماجی ملنے جلنے یا ملازمت یا تجارت کی راہ میں پردہ حائل ہے؟

مزید

اسلام میں تعلیم نسوان پرتاکید

اسلام میں تعلیم نسوان پرتاکید علم دین اسلام کی بنیادوں میں سے ایک اہم بنیاد ہے۔ علم کی اس سے بڑھ کر کیا اہمیت بیان کی جا سکتی ہے کہ اللہ تبارک و تعالیٰ نے اپنے محبوب اور آخری نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر جب نزول وحی کی ابتدا فرمائی تو پہلا حکم ہی پڑھنے کا نازل فرمایا

مزید

شریعت النساء

شریعت النساء ’’موت اور زندگی خدا کے ہاتھ میں ہے۔‘‘ یہ جملہ ہم اپنی زندگی میں گاہے بگاہے سنتے رہتے ہیں۔۔ لیکن بعض اوقات ایسا محسوس ہوتا ہے کہ زندگی سے زیادہ موت مشکل ہوگئی ہے۔ ہوا یوں کہ پچھلے دنوں ہمارے عزیزوں میں ایک صاحب کا انتقال پُرملال ہوا۔ بس جناب اِدھر مرحوم کا دَم نکلا، اُدھر گھر والوں پر ’’شریعت النسائ‘‘ کا نفاذ ہوگیا۔

مزید

سوزِ زیاں

سوزِ زیاں ’’نہیں نہیں ایسا نہیں ہو سکتا؟ شاید میں نے غلط سنا ہے۔ کیا میرے بہن بھائی میرے ساتھ ایسا بھی کر سکتے ہیں۔ نہیں نہیں۔۔۔ جن بہن بھائیوں کے لئے میں نے اپنی ساری زندگی وقف کردی، انہوں نے میرے ساتھ کیا کیا۔۔ کاش اُس وقت میں اماں کی بات مان لیتی، تو آج اتنی تنہا نہ ہوتی۔‘‘

مزید

دیرپا رشتوں کا اثر

دیرپا رشتوں کا اثر خدا نے انسان کے لئے ہمیشہ یہ چاہا کہ وہ ایک مضبوط سماجی ماحول میں رہے۔ چنانچہ اسلام نے شادی کی تاکید کی اور ایک سے زیادہ شادی کی اجازت بھی شاید اسی لئے دی کہ انسان ہمیشہ محبتوں کے مضبوط رشتوں میں بندھا رہے۔

مزید

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

کوئی تبصرہ موجودنہیں ہے
*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک