امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

متفرق مقالات

اچھی صحت کے رہنما اصول

اچھی صحت کے رہنما اصول

اچھی صحت کے رہنما اصول

مزید

آپ کو کتنا وٹامن ڈی درکار ہے؟

آپ کو کتنا وٹامن ڈی درکار ہے؟ آپ کو کتنا وٹامن ڈی درکار ہے؟

مزید

فشار خون میں کمی کے اسباب

فشار خون میں کمی کے اسباب فشار خون میں کمی کے اسباب

مزید

انڈوں کے 10 فوائد

انڈوں کے 10 فوائد انڈوں کے 10 فوائد

مزید

جدید ٹیکنالوجی ۔۔۔ فوائد اور نقصانات

جدید ٹیکنالوجی ۔۔۔ فوائد اور نقصانات گلوبل ویلج کا نام تو آپ نے سنا ہی ہوگا، یہ کوئی افسانوی بات نہیں بلکہ میدانی حقیقت ہے۔ آج جدید ٹیکنالوجی نے سچ مچ میں ہماری اس دنیا کو گلوبل ویلیج میں بدل دیا ہے۔ ماضی کی  مشکلات اب جدید ٹیکنالوجی کی بدولت کافی حد تک حل ہوگئی ہیں۔ وسائل نقل و حمل کا مسئلہ ہو یا مواصلات کا، پہلے دنیا ومافیہا سے لوگ بے خبر ہوتے تھے، لیکن آج ان سہولیات کی بدولت پل پل کی خبروں سے انسان آگاہ رہ سکتے ہیں

مزید

انسانی تربیت کی اہمیت اور آداب

انسانی تربیت کی اہمیت اور آداب    دنیا میں کوئی بھی دین یا مکتبِ فکر اس وقت موضوعِ بحث بنتا ہے اور کھل کر منظرِ عام پر آتا ہے جب  اس کی  آغوشِ تربیّت میں پرورش پانے والے افراد اپنے مخصوص افکارو عقائد کی روشنی میں ایک مخصوص نظریاتی معاشرہ تشکیل دینے کی کوشش کرتے ہیں۔ آج دنیا میں جتنے بھی ادیان ومذاہب اور مکاتب موجود ہیں وہ اپنی اپنی توانائی اور صلاحیّت کے مطابق معاشرہ سازی میں مشغول ہیں ۔

مزید

گھریلو اختلافات کے عوامل اور اسکے علاج

گھریلو اختلافات کے عوامل اور اسکے علاج عام طور پر یہ کہا جاتا ہے اور یہ کہنا بےجابھی نہیں کہ انساں فطری طور پر اجتماعی اورمعاشرتی زندگی کرنے کی طرف میل رکھتا ہے اوریہ اس لیے بھی ہے کہ اسی راہ سے ہی ہر فرد کی مادی اور معنوی ضروریات پوری ہو جاتی ہیں

مزید

اسلام میں نظافت اور پاکیزگی

اسلام میں نظافت اور پاکیزگی اسلام اور زندگی کے مسائل. اس نظر سے کہ مسلمان چاہتا ہےکہ دوسرے لوگوں سے مل  جل کر رہے اور انہی لوگوں کے ساتھ ہمنشینی اختیار کرے، اپنے جسم  اورکپڑوں کی صفائی  کا  خیال رکھتا ہےچونکہ پاک کپڑے انسان کےغم اور غصے کو دور کرتے ہںو ،طہارت نماز کےلےت بھی ہے ۔

مزید

کام کی باتیں

کام کی باتیں تجربہ گواہ ہے اور تاریخ بھی اس حقیقت کی شاہد ہے کہ وہ لوگ جو دینی ومذہبی رسوم وآداب سے جذباتی اور قلبی تعلق رکھتے ہیں، جو اہلِ بیتِ اطہار ؑ سے محبت و عقیدت کے جذبات کے مالک ہیں اور جو مذہبی احکام اور دینی شعائر کے پابند ہیں، وہ (دوسروں کی نسبت) بہت کم گمراہی، گناہ اور اخلاقی خرابیوں میں مبتلا ہوتے ہیں یا بہت دیر میں خرابیوں اور برائیوں کی طرف مائل ہوتے ہیں۔

مزید

خوشحالی سب کے لیے

خوشحالی سب کے لیے اسلام ہر ایک کو خوشحال اور متمول دیکھنا چاہتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اسلام کے جتنے بھی احکام ہیں، ان میں سے کہیں یہ نہیں آیا کہ زکواة کھایا کرو! صدقہ لیا کرو! خمس اٹھایا کرو! بلکہ ہر وقت زکواة دینے، صدقہ نکالنے، خمس ادا کرنے، حج بجا لانے، فقیروں اور مسکینوں کی مدد کرنے کا حکم دیا ہے۔

مزید

سیرہ اھل بیت علیھم السلام کے تناظر میں اتحاد

سیرہ اھل بیت علیھم السلام کے تناظر میں اتحاد زیر نظر مضمون میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلّم کے اہلبیت علیہم السلام کی سیرت میں اتحاد کی اہمیت کا جائیزہ لیا گيا ہے ۔ قرآن کریم اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلّم کی جانب سے اتحاد پر پرزور تاکید کی گئی ہے ۔رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم نے اپنے ہدایت بخش ارشادات اور عمل سے امت کو اتحاد اور یکجہتی کی تعلیم دی ہے اور تفرقہ اور پراکندگي سے دور رہنے کی تاکید فرمائی ہے

مزید

سبق آموز شادی

سبق آموز شادی صاحبان ِ اقتدار کے یہاں جب کوئی خوشی کی تقریب ہوتی ہے تو تمام ضابطوں کو بالائے تاق رکھ دیا جاتا ہے اور فضول خرچی کے ریکارڈ قائم کردیئے جاتے ہیں ،سرکاری سازو سامان کے ساتھ ساتھ خزانے تک کو استعمال میں لایا جاتا ہے اور اس طرح اپنی پوری شان و شوکت دکھانے کی کوشش کی جاتی ہے

مزید

دوستی کے دس اہم اصول

دوستی کے دس اہم اصول ہمارے اور دوسروں کے درمیان رابطہ کی لکیر ہونی چاہئے ، فاصلہ کی نہیں۔ جو چیز اس رابطہ کو وجود میں لاتی ہے اور رابطہ برقرار ہونے کے بعد اسے مضبوط و مستحکم بناتی ہے وہ ہے دوسروں کے حقوق کو ماننا اور ان کے حقوق کی رعایت کرنا ، لوگوں سے حق شناسانہ ، متواضعانہ اور خیرخواہانہ اور میل جول اور باہمی بھائی چارہ کے ساتھ بہترین برتاؤ

مزید

اسلامی اتحاد قرآن و سنت کی روشنی میں

اسلامی اتحاد قرآن و سنت کی روشنی میں   اسلامی اتحاد کے بنیادی ارکان اور محور- اس حقیقت کی وضاحت کےبعد کہ اسلامی اتحاد عالم اسلام اور مسلمانوں کا سب سے اہم اور حیاتی مسئلہ ہے اور اسکی ضرورت ہردور اور ہرزمانے میں محسوس ہوتی ہے آئیے اب قرآن اورروایات کی روشنی میں اسلامی اتحاد کے ایسے محور اور ارکان کو بیان کرتےہیں

مزید

جوانوں کی فکری تشویش

جوانوں کی فکری تشویش بچہ جب جوانی اور نو جوانی کے راستہ میں قدم رکھتا ہے اس میں عاقلانہ تجزیہ و تحلیل اور سمجھنے و برداشت کرنے کی سوچ اور فکر پیدا ہوتی ہے وہ بھی اس طرح کے پھر اپنے بزرگوں کی کسی بات کو بھی دلیل کے بغیر قبول نہیں کرتا ،ماں اپنے بچوں کی سر نوشت اور مستقبل کے متعلق بہت زیادہ پریشان ہیں

مزید

اتحاد کے اچھے اور تفرقہ کے برے آثار

اتحاد کے اچھے اور تفرقہ کے برے آثار حضرت علی علیہ السلام نہج البلاغہ میں ارشاد فرماتے ہیں:گزشتہ امتیں جب تک باہم اور متحد تھیں پیہم ترقی کی راہ پر گامزن تھیں اور عزت و اقتدار اور زمین کی خلافت و وراثت سے ہمکنار رہیں اور دنیا والوں کی رہبر اور ان پر حاکم رہیں

مزید

مسوڑھوں اور دانتوں کی حفاظت کیجئے

مسوڑھوں اور دانتوں کی حفاظت کیجئے دیکھا گیا ہے کہ ثقیل اور بھاری چکنائی آمیز غذائیں اور میٹھی اشیائ کا کثرت سے استعمال انسانی صحت کے لئے ہمیشہ نقصان دہ ثابت ہوا ہے، اس کے باوجود عام طور پر لوگ اس وقت محتاط رویہ اپناتے ہیں جب انہیں مختلف تکالیف اور امراض گھیر لیتے ہیں۔

مزید

مصیبت سے مقابلہ کی مہارتیں

مصیبت سے مقابلہ کی مہارتیں قرآن وحدیث وہ گراں قدر سرمایہ ہیں جنہیں عملی تعلیمات میں تبدیل کرنا چاہیے اور عصر حاضر کی زبان میں بیان کرنا چاہیے، اس خصوصیت کی اس مقالہ میں بخوبی رعایت کی گئی ھے اور اسی وجہ سے نفسیات کے ماھر دانشوروں اور ڈاکٹروں کی طرف سے اس کا بہت اچھا استقبال کیا گیا ھے۔۔

مزید

سیاسی میدان میں مسلمانوں کی پسماندگی کے اسباب

سیاسی میدان میں مسلمانوں کی پسماندگی کے اسباب اپ کی خدمت میں کوثرعالم اسلام حضرت فاطمہ زھرا (س) کی شھادت کی مناسبت سے تعزیت عرض ھے اور یہ میری دعا ھے کہ خدا وند عالم، اھلبیت علیھم السلام کے دامن کو ھمارے ھاتہ سے چھوٹنے نہ دے

مزید

خلافت کا معاویہ کی طرف چلاجانا اور پھر موروثی سلطنت میں تبدیل ھوجانا

خلافت کا معاویہ کی طرف چلاجانا اور پھر موروثی سلطنت میں تبدیل ھوجانا حضرت علی علیہ السلام کی شھادت کے بعد آپ کی وصیت اور عوام کی بیعت کے مطابق حضرت امام حسن(ع) نے خلافت سنبھالی جو بارہ امامی شیعوں کے دوسرے امام ھیں۔

مزید

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

کوئی تبصرہ موجودنہیں ہے
*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک