امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

متفرق مقالات

تفریح

تفریح

سامراجی طاقتوں کی برابر یہ کوشش رھتی ھے کہ کس طرح سے فکری صلاحتیوں کو سلب کر کے ، ان کو ارادہ و اختیار سے محروم کر کے ان کی تقدیر کو اپنے ھاتھوں میں لے لیا جائے تاکہ وہ اپنے بارے میں خود کوئی فیصلہ نہ کر سکیں اور اپنے اچھے و بُرے کی تمیز نہ کر سکیں۔ ھم جس طرح سے چاھیں ان کو استعمال کریں، جس چیز کو ھم اچھا کھیں اسی کو وہ بھی اچھا سمجھیں اور جس کو ھم براکھیں اسی کو وہ بھی برا سمجھیں۔

مزید

شادی

شادی پیغمبر اسلام (ص) کا ارشاد ھے : ” اے جوانو ! اگر شادی کرنے کی قدرت رکھتے ھو تو شادی کرو کیونکہ شادی آنکھ کو نا محرموں سے زیادہ محفوظ رکھتی ھے اور پاکدامنی و پرھیز گاری عطا کرتی ھے

مزید

ملت اسلامیہ کے نوجوانوں کے لیے لمحہ فکر و عمل

ملت اسلامیہ کے نوجوانوں کے لیے لمحہ فکر و عمل نبی اکرم نور مجسم صلّی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ پر نظر ڈالنے سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ بوڑھے آپ صلّی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دعوت راہ میں بڑی رکاوٹ تھے۔ نوجوان ان کے اشاروں پر آپ صلّی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ان کے ساتھیوں کو تکلیف اور ایذاء پہنچاتے تھے۔ آپ صلّی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے عاشق صادق حضرت بلال رضی اللہ عنہ کو تپتی ہوئی ریت پر لٹانے والے نوجوان ہی تھے جو بڑوں کے اشاروں پر عاشق رسول صلّی اللہ علیہ وسلم کو ستا رہے تھے۔

مزید

اعتدال و میانہ روی اسلامی طرززندگي

اعتدال و میانہ روی اسلامی طرززندگي اسلامی طرززندگي کا اہم پہلو معاشرت میں کھانے پینے اور خرچ کرنے کے بارے میں بھی بہترین اصول و قوانین عطا کۓ گۓ ہیں ۔اسلام دنیا کا وہ واحد مذھب ہے کہ جس نے دینی اور دنیوی ہرمرحلے میں اپنے ماننے والوں کو بہترین اور زرین اصولوں سے نوازا ہے

مزید

جوانوں کوامام علی علیہ السلام کی وصیتیں

جوانوں کوامام علی علیہ السلام کی وصیتیں اس مقالے کی سندنہج البلاغہ کا خط ۳۱ ہے۔ سیدرضی کے بقول صفین سے واپسی پر”حاضرین“ کے مقام پرحضرت نے یہ خط اپنے فرزند امام حسن بن علی علیہ السلام کے نام تحریر فرمایا۔ حضرت اس کے حکیمانہ کلام کا مخاطب امام حسن علیہ السلام کے توسط سے حقیقت کا متلاشی ہرجوان ہے۔ ہم یہاں فقط چنداہم بنیادی اصولوں کوبیان کریں گے۔

مزید

اسلام وعلوم

اسلام وعلوم مذہب اسلام علوم کو مروّجہ اصطلاح ديني و دنيوي يا شرعي و عصري ميں تقسيم کرنےکے بجائے نافع اور غير نافع ميں تقسيم کرتا ہے

مزید

اسلام اور اقتصادی مشکلات

اسلام اور اقتصادی مشکلات اقتصاد اور مواھب فطرت سے بھرہ اندوزی کا مسئلہ ان اھم ترین مسائل میں سے ھے جو ھمیشہ حیاتِ بشر کے ساتھ رھے ھیں ۔شروع ھی سے بشر کی ابتدائی ضرورتیں بھی زندگی بشر کے ساتھ وابستہ رھی ھیں

مزید

امام علی(ع)اور آج کے مسلمانوں کے مسائل اور ان کا حل

امام علی(ع)اور آج کے مسلمانوں کے مسائل اور ان کا حل اس حقیقت سے انکار نھیں کیا جا سکتا ھے کہ ان مسلمانوں کا درخشاں دور ختم ھوگیا۔ کل یورپ کے گھٹتے ھوئے ماحول میں علم و حکمت کے چراغ روشن کرنے والے آج اپنے گھروں سے تاریکی کو دور کرنے کے لئے دیئے کے محتاج ھیں۔ کل جنھوں نے اپنے کرشماتی ذھنوں کو بروئے کار لاکر مغربی ممالک کو نور کی لھروں سے نھلا دیا تھا۔ آج وھی اپنے سماج کی تاریکیوں کو ختم کرنے کے لئے انھیں ممالک کے محتاج ھیں۔

مزید

دوست اور دوستی

دوست اور دوستی جہان بود و باش ميں قدم رکھنے سے ليکر دار فاني کو وداع کہنے تک انساني شخصيت کي تعمير و تشکيل ،اخلاقي وروحاني تربيت ،ذہني شعور اور فکري ارتقاء، اطراف ميں موجود افراد سے وابستہ ہيں۔يہ وابستگي کبھي والدين کي محبت و شفقت کے روپ ميں انسان کو جينے کا سليقہ سکھاتي ہے اور کبھي استاد کي کوشش و تربيت کے نتيجہ ميں آگے بڑھنے کا انداز بتاتي ہے۔

مزید

دینی معاشرہ قرآن و سنت کی نظر میں

دینی معاشرہ قرآن و سنت کی نظر میں ديني معاشرہ کيسا ہونا چاہے اس مضمون ميں قرآن و سنت کي روشني ميں اس امرکا جائزہ ليا گيآ ہے۔

مزید

عصر حاضر کے تناظر میں مسلمانوں کا مستقبل

عصر حاضر کے تناظر میں مسلمانوں کا مستقبل اللّھمّ انّا نرغب الیک فی دولةکریمة تعز بھا الاسلام واھلہ وتذلّ بھا النفاق واہلہ

مزید

امر بالمعروف اور نہی عن المنکرکی منزلت اور شرائط

امر بالمعروف اور نہی عن المنکرکی منزلت اور شرائط امر بالمعروف اور نہی عن المنکر اسلامی قوانین میں سے دو اہم قانون اور فروع دین میں سے ہیں

مزید

عالمی پیمانے پر اسلامی تبلیغ(دوم)

عالمی پیمانے پر اسلامی تبلیغ(دوم) مجھے اس وقت بڑی خوشی ھے کہ آپ سروران گرامی ،علمائے کرام کے سامنے ایک طالب علم کی حیثیت سے حاضر ھوا ھوںتاکہ اس نورانی محفل سے اور آپ سے کچھ حاصل کرسکوں، نہ یہ کہ آپ کوکچھ دے سکوں گا۔

مزید

عالمی پیمانے پر اسلامی تبلیغ

عالمی پیمانے پر اسلامی تبلیغ طٰہ فاونڈیشن کی طرف سے اسلامی موضوعات پرمنعقد ھونے والے لکچرز کے اس سلسلے میں اس سے قبل ، عالمی پیمانے پر اسلام کی تبلیغ (Universal Invitation of Islam )کے موضوع پر کچھ معروضات آپ کی خدمت میں پیش کر چکا ھوں

مزید

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

کوئی تبصرہ موجودنہیں ہے
*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک