امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

متفرق مقالات

استشراق اور مستشرقین کا تعارف

استشراق اور مستشرقین کا تعارف

مستشرقین کی تعریف: کلمہ مستشرق، استشراق سے ہے استشراق باب استفعال کا مصدر ہے اس کے معنی ہےں ((مشرق کی شناخت))جو کہ انگریزی اصطلاح میں orientalism کا ترجمہ ہے

مزید

اندرونی دفاعی نظام

اندرونی دفاعی نظام ’’اس پٹرول پمپ پر پٹرول کی بو کتنی زیادہ ہے؟؟‘‘ فراز نے گاڑی کو پمپ کے سامنے روکتے ہوئے کہا۔ اور پھر چابی اس لڑکے کو دے دی جو گاڑی کو دیکھ کر اس کی طرف بڑھا تھا۔ ’’مجھے تو یہ خوشبو لگتی ہے۔‘‘ ساتھ بیٹھی نکہت فراز نے اسکارف ٹھیک کرتے ہوئے کہا۔ ’’بہت پسند ہے مجھے۔۔‘‘ اس نے اپنا جملہ مکمل کیا۔ ’’ہاں صحیح ہے! اگر مجھے الرجی نہ ہوتی تو شاید میری رائے بھی یہی ہوتی۔ ارے۔۔!‘‘ فراز نے کسی چیز پر تعجب کرتے ہوئے کہا اور اپنی بات ادھوری چھوڑ کر گاڑی سے اتر گیا۔ وہ اپنی گاڑی کے پیچھے کھڑی ہوئی گاڑی کی طرف جارہا تھا۔ اس نے ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھے ہوئے شخص سے کچھ کہا اور مسکراتا ہوا واپس آگیا۔

مزید

گریہ اور میڈیکل سائنس

گریہ اور میڈیکل سائنس اللہ تعالی نے انسان کو اشرف المخلوقات بنایا۔ کچھ تو ہوگا ایسا جس کی وجہ سے انسان تمام مخلوقات پر بازی لے گیا۔ جب پوچھا جائے کہ انسان حیوانات سے افضل کیوں ہے؟ جواب آتا ہے کہ ’’عقل‘‘ کی بنیاد پر اور جب پوچھا جائے کہ جمادات سے کیونکر افضل ہوا ۔۔ تو اس کا جواب ہے ’’جذبات‘‘ کی بنیاد پر۔

مزید

نماز کی اہمیت اور فوائد

نماز کی اہمیت اور فوائد علامہ محمد اقبال۲ نے فلسفہ نماز کچھ اس طرح بیان فرمایا ہے کہ اس خوبصورت اور پرُ تاثیر شعر پر سبحان اللہ کہنے کو دل چاہتا ہے۔۔ وہ ایک سجدہ جسے تو گراں سمجھتا ہے ہزار سجدوں سے دیتا ہے آدمی کو نجات

مزید

سکوت امیرالمومنین کے اسباب

سکوت امیرالمومنین کے اسباب سقیفہ کے گھٹا ٹوپ اندھیرے اور ظلمت کدے سے ابھرتی ہوئی کسی مظلوم اور بے بس کی یہ وہ دلخراش آواز ہے جو آج بھی کانوں سے بار بار ٹکراتی ہے اور یہ کہتی ہے کہ میں اس شخص کی آواز ہوں جو تاریخ کا وہ مظلوم انسان ہے جو اپنے بازوؤں میں طاقت و توانائی رکھنے کے باوجود بے بس و ناتواں تھا

مزید

سیاسی میدان میں مسلمانوں کی پسماندگی کے اسباب

سیاسی میدان میں مسلمانوں کی پسماندگی کے اسباب اپ کی خدمت میں کوثرعالم اسلام حضرت فاطمہ زھرا (س) کی شھادت کی مناسبت سے تعزیت عرض ھے اور یہ میری دعا ھے کہ خدا وند عالم، اھلبیت علیھم السلام کے دامن کو ھمارے ھاتہ سے چھوٹنے نہ دے

مزید

سیاست علوی

سیاست علوی آج کے اس ترقي يافتہ دور ميں جيسے ہي سياست کا نام آتا ہے عام طور پر ذہنوں ميں مکر و فريب، ظلم و ستم، انساني فضل و شرف کي رسوائي، خونريزي، آباد بستيوں کي ويراني اور نواميس الٰہي کي پامالي کا تصور ہوتا ہے

مزید

سکیولریزم قرآن کی نظر میں

سکیولریزم قرآن کی نظر میں انسانی زندگی کے مختلف تاریخی ادوار نے ثابت کیا ھے کہ انسانی معاشرے سے وابستہ امور کی تدبیر اور سیاست پر خاص توجہ رکھنا چاھئے ، کیونکہ معاشرے کے نظام کو عقل و رسم و رواج اور شرع نے موضوع بحث قراردیا ھے اور ان میں سے ھر ایک کے تقاضے کی بنا پر انسانی معاشرے کا نظام تیار ھوا ھے ۔

مزید

قرآن کا سیاسی نظام

قرآن کا سیاسی نظام انسانی زندگی کے مختلف تاریخی ادوار نے ثابت کیا ھے کہ انسانی معاشرے سے وابستہ امور کی تدبیر اور سیاست پر خاص توجہ رکھنا چاھئے ، کیونکہ معاشرے کے نظام کو عقل و رسم و رواج اور شرع نے موضوع بحث قراردیا ھے اور ان میں سے ھر ایک کے تقاضے کی بنا پر انسانی معاشرے کا نظام تیار ھوا ھے ۔

مزید

خلافت الٰہیہ اور سیاست ملوکیہ میں تفرقہ

خلافت الٰہیہ اور سیاست ملوکیہ میں تفرقہ حقیقی جانشین رسول (ص)کے روحانی خصوصیات خدا کا رسول (ص)دنیا میں کسی عظیم الشان سلطنت کی بنیاد قائم کرنے نہیں آیا تھا ،نہ وہ ایسے شاندار قصروں کی تعمیر کرنا چاہتا تھا جن کے کنگرے سطح فلک سے مقابلہ کرتے ہوں نہ وہ کوئی خزانہ جمع کرنے کی ضرورت سمجھتا تھا

مزید

انتخابی خلافت کا سیاسی طریقہ اور اسکا شیعی عقیدے کے ساتھ اختلاف

انتخابی خلافت کا سیاسی طریقہ اور اسکا شیعی عقیدے کے ساتھ اختلاف شیعہ جماعت کا عقیدہ تھاکہ اسلام کی آسمانی اور خدائی شریعت جسکا سارا مواد خدا کی کتاب اور پیغمبر اکرم (ص)کی سنت میں واضح کیا جاچکا ھے ، قیامت تک اپنی جگہ پر قائم ودائم ھے اور ھرگز قابل تغییر نھیں ھے

مزید

آرام بخش اسباب و عوامل

آرام بخش اسباب و عوامل اس كے ھم كلاس طلبہ اس كی بڑی تعریف كر رھے تھے اور اس كے گھر والے بھی داد وتحسین كی نگاھوں سے اسے دیكھ رھے تھے اس كے سامنے بڑا اور فیصلہ كن امتحان تھا۔ لیكن آقا رضا بڑے اطمینان كے ساتھ اپنی كامیابی كی بات كر كے دوسروں كو امید دلا رھا تھا ۔

مزید

اسلام ہی اصل تہذیب ہے

اسلام ہی اصل تہذیب ہے اِسلام صرف دو قسم کے معاشروں کو جانتا ہے۔ ايک اسلامي معاشرہ اور دوسرا جاہلي معاشرہ۔ اسلامي معاشرہ وہ ہے جس ميں انساني زندگي کي زمامِ قيادت اسلام کے ہاتھ ميں ہو

مزید

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

کوئی تبصرہ موجودنہیں ہے
*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک