امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

متفرق مقالات

آیت بیعت رضوان اور عدالت صحابہ

آیت بیعت رضوان اور عدالت صحابہ

آیت بیعت رضوان اور عدالت صحابہ  

مزید

مہاجرین انصار کے مقابلے میں ان مسلمانوں کو کہا جاتا ہے

مہاجرین انصار کے مقابلے میں ان مسلمانوں کو کہا جاتا ہے مہاجرین انصار کے مقابلے میں ان مسلمانوں کو کہا جاتا ہے جنہوں نے مسلمان ہونے کے بعد مشرکین مکہ کے ظلم و ستم سے تنگ آ کر رسول خدا کے حکم سے مکہ سے مدینہ ہجرت کی۔ مہاجرین نے اپنی ہجرت کے ذریعے اسلام کی ترویج میں بہت بڑا کردار ادا کیا اور اس راہ میں بہت سختیاں برداشت کی جس کی بنا پر رسول خداؐ ان پر زیادہ توجہ دیتے تھے اور قرآن میں بھی ان کو نیکی کے ساتھ یاد کیا گیا ہے۔

مزید

جن اور اجنہ کےبارے میں معلومات (قسط -2)

جن اور اجنہ کےبارے میں معلومات (قسط -2) وجود جن : قرآن مجید اوراحادیث اہل بیت کی طرف توجہ دیتےہوئےیہ بات ثابت ہےکہ روی زمین پرخداوندمتعال کی مخلوقات میں سے ایک جن کاوجودہے، کہ قرآن فرما رہاہے:   «وَ ما خَلَقْتُ الْجِنَّ وَالْإِنْسَ إِلاّ لِیَعْبُدُون‏» (15)  میں نےجن و انس کو خلق نہیں کیا  ہےمگر میری عبادت  کے لیے ۔ تاکہ وہ اسی طریقہ سے تکامل تک پہنچ جائیں  اور میرے  نزدیک ہو جائے ۔

مزید

جن اور اجنہ کے بارےمیں معلومات (قسط-1)

جن اور اجنہ کے بارےمیں معلومات (قسط-1) پہلےمرحلےمیں 35جالب اورپڑھنےوالےنکات جو جن کی خلقت اوراسکی زندگی اوراسکےاورانسانوں کےدرمیان فرق کے  بارےمیں بیان کرتےہیں۔  «وَ ما خَلَقْتُ الْجِنَّ وَ الْإِنْسَ إِلاَّ لِیَعْبُدُون‏»(1)

مزید

عزاداری اور انتظارکا باہمی رابطہ

عزاداری اور انتظارکا باہمی رابطہ تاریخ گواہ ہے کہ جتنے مظالم اور ظلم کے پہاڑ شیعیان حیدر کرار پر ڈہائے گئے ہیں ان کی کائنات میں کہیں کوئی مثال نہیں ملتی، ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ اب تک تشیع کا نام بھی ختم ہو جانا چاہیے تھا، لیکن یہ خدا کی مرضی ہے کہ نہ صرف تشیع باقی رہی بلکہ روز بروز پھیلتی چلی گئی

مزید

انسان کی انفردی اور اجتماعی زندگی پر ایمان کا اثر

انسان کی انفردی اور اجتماعی زندگی پر ایمان کا اثر حقیقت ایمان ان حقائق میں سے ہے جن کی شناخت معلومات کی جدّت اور ارتقاء کے سایہ میں وقت گزرنے کے ساتھ ممکن ہے ۔ مثال کے طور پر یہ چکمتا ہو ا روشن سورج تمام چیزوں میں  سب سے واضح ہے اسکے باوجود صدیوں تک اس کی حقیقت مجہول رہی ہے لیکن زمانے کی ترقی کے ساتھ ساتھ اسکی حقیقت کھلتی جارہی ہے

مزید

روزہ کے آثار اور برکتیں

روزہ کے آثار اور برکتیں 1-    دیباچہ خدا وند متعال نے اپنی ربوبیت کی وجہ سے انسانوں کی تربیت اور انہیں ان کی لائق منزل کمال تک پہنچانے کی خاطر عبادتوں اور اخلاقی کاموں کا ایک سلسلہ معین و مقرر فرمایا، تاکہ انسان ان پر عمل پیرا ہوکراس منزل پر پہنچ جائے جس کے لئے اسے خلق کیا ہےاور خدا کی نعمتوں سے بھر پور فائدہ اٹھا سکے؛ اس لئے کہ جب انسان برائی کے دلدل میں پھنس جاتا ہےاور برے کام اس سے سرزد ہوجاتےہیں تو وہ معنویت سے دور ہوجاتا ہے لیکن معنوی قوت اورروحانی طاقت مکمل طور پر نابود نہیں ہوتی ہے بلکہ صرف دب جاتی ہے اور اپنا اثر نہیں دکھا سکتی ہے اور جب تک یہ قوت اپنا اثر نہ دکھائے معنوی لذتوں سے انسان محروم رہے گا۔

مزید

ماہ رمضان کے دس پیغامات

ماہ رمضان کے دس پیغامات 1.    روحی انقلاب روحی اور روانی انقلاب جو انسانی معاشرے میں رونما ہوتی ہے تین اہم حصوں پر مشتمل ہے: ٭   علم و دانش میں اضافہ ٭   انسانی آزادی، اختیار اور انتخاب کے دائرے کو وسیع کرنا ٭   محبت ، عاطفہ اور آسمانی عشق کی تقویت

مزید

امتحان الہی اور عقوبت میں کیا فرق ہے؟

امتحان الہی اور عقوبت میں کیا فرق ہے؟ مفہوم کے اعتبار سے امتحان ،عقوبت سے عام ہے۔ یعنی امتحان، کبھی عقوبت سے اور کبھی نعمت سے ہوتا ہے۔انسان کا کبھی خوشی اور اچھی چیزوں سے اور کبھی غم اور پریشانیوں  سے امتحان ہوتا ہے۔کبھی شفاپانے سے کبھی کسی عزیز کی موت سے۔بہرحال  انسان کا مختلف اوقات میں کئی لحاظ اور متعدد چیزوں کے ذریعہ  امتحان لیا جاتا ہے۔ لیکن ہمیشہ یہ سوال ابھرتا رہتا ہے کہ یہ جو ہماری زندگی میں مشکلات اور پریشانیاں ہمارے اوپر آتی رہتی ہیں؛ کیا یہ امتحان ہیں یا عقوبت؟یا بہ الفاظ دیگر ہمیں کس طرح پتاچلے کہ پیش آنے والے واقعات اور حوادث، خدا کی طرف سے امتحان  ہیں یا نفسانی خواہشات کا نتیجہ اور نفس کی شامت ؟ کیونکہ ہم بعض اوقات  مشکلات اور ناپسند حوادث کے بارے میں  اشتباہ کرتے ہیں اور انکی نسبت خداوند متعال کی طرف دیتے ہیں حالانکہ وہ ذات  باری تعالیٰ کی طرف سے نہیں ہوتے ۔

مزید

شعائرحسینی ہی شعائراللہ ہیں

شعائرحسینی ہی شعائراللہ ہیں بسم اللہ الرحمن الرحیم "و من یعظم شعائرالله فانها من تقوی القلوب" اور جو اللہ کے شعائر کی تعظیم کرےتویہ عمل دلوں کی پرہیزگاری ہے" (الحج #32)

مزید

اسلام اور ایمان میں فرق

اسلام اور ایمان میں فرق خیر طلب : ( تھوڑے سکوت اور تبسم کے بعد) مجھ کو حیرت ہے کہ کس صورت سے جواب عرض کروں۔ اولا جو جمہور آپ کے پیش نظر ہے اور جس کی طرف آپ نے اشارہ کیا ہے وہ عام امت کے معنی میں نہیں ہے بلکہ اس جمہور سے چند اہل سنت وجماعت مراد ہیں۔

مزید

"صنائع اللہ " صنائع لنا" صنائع ربّنا " صنائعنا" کا تحقیقی جائزہ(تیسرا حصہ)

جیساکہ گذشتہ مباحث میں  ہم نے معصومین علیھم السلام کی زبان مبارک سے اہل بیت علیھم السلام کی فضیلت ،مقام ومنزلت پر مشتمل پر نورانی جملے

مزید

"صنائع اللہ " صنائع لنا" صنائع ربّنا " صنائعنا" کا تحقیقی جائزہ(دوسرا حصہ)

کلمہ" صنائع" کے معنی میں بعض نے لفظ "عبد " کے ذریعے جو تفسیر وتوضیح دی ہے جبکہ ہم نے اپنی پہلی مباحث میں اس معنی کو امام رضا علیہ السلام کی ایک روایت جو اباصلت رضی اللہ عنہ نے نقل کی اس کے ذریعے رد کیا تھا اورامام نے کسی کواپنے بندے ہونے سے صراحتا منع فرمایا اور اس کو اہل بیت علیہم السلام پر ظلم کرنے سے تعبیر فرماتی تھی

مزید

"صنائع اللہ " صنائع لنا" صنائع ربّنا " صنائعنا" کا تحقیقی جائزہ(پہلا حصہ)

سب سے پہلے  ہمیں ان کلمات کے معنی ومفہوم کو سمجھنا ہوگا اور تاکہ ان کلمات کے صحیح معنی اور تفسیر وتشریح کرنا ہمارے لئے آسان ہوجائے ۔تمام اہل لغت نے  اس کلمہ کو " صنیعۃ " کا جمع بیان کیا ہے  جس کا معنی کسی نے  "مخلوق " نہیں لیا ہے بلکہ اس کے معنی کو تربیت یافتہ ،اورنعمتوں سے نوازا ہوا  "منتخب " وغیرہ قرار دیے ہیں   ذیل میں بعض لغت کی کتابوں سے اس لفظ کے معنی کو بیان کرینگے۔

مزید

توسل پر ایک تحقیقی نظر

توسل  پر ایک تحقیقی نظر "توسل " ایک ایسا  اہم موضوع ہے جس کی اہمیت  قرآن اور احادیث کی روشنی میں بہت زیادہ ہے اور تمام امت اسلامی میں کم وبیش جزئی اختلافات کے ساتھ  سوائے " سلفی اور وھابیوں " کے  متفق علیہ مسئلہ ہے

مزید

تولّا اور تبرّا کیوں اور کیسے؟

تولّا اور تبرّا کیوں اور کیسے؟  جب ہم اورآپ نظام کائنات میــں غور کرتے ہیں تو ہمیں پتہ چلتا ہے کہ یہ نظام نفی و اثبات (اور -) کے فارمولے پر مشتمل ہے یعنی ہر شی کو اس کی ضد کے ہمراہ خلق کیاگیا ہے جیسے شب و روز ،نور و ظلمت،سرد و گرم․․․․ وغیرہ۔

مزید

عصرِ جدیدمیں وحی کی ضرورت

 عصرِ جدیدمیں وحی کی ضرورت   ہر صاحب ِایمان اس بات سے باخوبی آگاہ ہے کہ خداوندِمتعال نے انسان کو اس دنیا میں اپنی عبادت کے لیے پیدا کیا ہے

مزید

کل یوم عاشورا کل ارض کربلا

کل یوم عاشورا کل ارض کربلا اے کاش ! لوگ اس کلام کی حقیقت کو سمجھ لیتے اور جس سرزمین پرپہنچتے اور جو دن بھی دیکھتے اس اسلامی حق کو ادا کرتے جس کے لیے امام حسین(ع) نے اپنی شہادت دی اور اگر ایسا کرتے تو بلاشبہ دنیا میں مسلمانوں کی حالت بالکل بدلی ہوئی ہوتی۔ اور غلام ہونے کے بجائے آقا ہوتے لکن افسوس کہ بہت سے لوگوں نے امام حسین(ع)  کی شہادت اور ان کے انقلاب کو صرف سال کے چند دنوں میں فقط رونے رلانے، زنجیر و قمع و شبیہ وغیرہ میں منحصر سمجھ لیا ہے کہ چند دن اس واقعہ کی یاد تازہ کی جائے اور باقی سال میں تمام  چیز فراموش کردی جائے۔

مزید

اہلِ سنت ، شیعوں کی نظر میں

اہلِ سنت ، شیعوں کی نظر میں شیعہ عوام میں سے بعض متعصب لوگوں سے قطع نظر جو کہ اہلِ سنت والجماعت کو  ناصبی کہتے ہیں ، شیعوں کے گذشتہ اور موجودہ علماء  اہلِ سنت والجماعت کو اپنا بھائی سمجھتے رہے ہیں

مزید

خاک پر سجدہ

خاک پر سجدہ شیعوں کا اس پر اتفاق ہے کہ زمین پر سجدہ افضل ہے ۔ وہ ائمہ اہل بیت ع سے ان کے جد رسول اللہ ص کا قول نقل کرتے ہیں کہ " أفضل السّجود على الأرض" سجدہ زمین پر افضل ہے  ۔

مزید

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

کوئی تبصرہ موجودنہیں ہے
*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک